02/08/2026
السلام علیکم
صبح بخیر
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
تو دوسروں کی خوشیوں کا ذریعہ بنیں۔
نیک نیت، مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ
ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔
یاد رکھیں، ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے۔
خوش رہیں۔POV: صبح اٹھ کر خود کو یہ یاد دلاؤ ✨
"ہر نیا دن رحمت کا موقع ہے" آج کا دن سب کے لیے آسان ہو : آمین یارب العالمین ❤️
Share کریں اور Star ⭐ سے سپورٹ کریں