05/08/2023
کافی دینوں سے پانی کا مسلہ چل رہا تھا میئر کراچی بئریسٹر مرتضیٰ وہاب صاحب اور ڈسٹرکٹ سائوتھ کے جنرل سیکٹری محترم کرم اللہ وقاصی کی حدایت پر گزری کا پانی کا وال آج بروز ہفتہ تبدیل کر دیا گیا ہم شکریہ' ادا کرتے ہیں مرتضیٰ وہاب صاحب اور ڈسٹرکٹ سائوتھ کے جنرل سیکٹری محترم کرم اللہ وقاصی کا اور پاکستان پیپلزپارٹی، کا.جیۓ بھٹو ✌️🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️