08/08/2026
9اگست بروز اتوار شام 4 بجے انشاءاللہ
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب SPSC میں بے ضابطگیوں اور میرٹ کے قتل کے خلاف سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ میں شرکت کرینگے
حیدر آباد ڈویژن کے تمام احباب بھر پور شرکت کرے