10/06/2026
لڑکی کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں اسکے بال اور بالوں کی خوبصورتی کو بڑھاتے ہیں خوبصورت پراندے �
میرے پراندے بس دھاگے نہیں
نانی کی کہانیاں ہیں
امی کی دعائیں ہیں �
خالص دھاگے، پکے رنگ، مضبوط گانٹھیں
تاکہ آپ کا پراندہ سالوں ساتھ دے۔
اپنی چوٹی کے لیے خاص پرندا بنوائیں
رنگ آپ کا، محبت اور محنت ہماری �
آرڈر + کلر کے لیے انباکس کریں