TF CrAfted

TF CrAfted Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TF CrAfted, Art, Karachi.

08/05/2026

Most trending jelly bangles now available

Order now...

✨ Eid Special Collection by Crafted By TF ✨Handcrafted elegance that adds a touch of luxury to your festive look 💛Delica...
03/05/2026

✨ Eid Special Collection by Crafted By TF ✨
Handcrafted elegance that adds a touch of luxury to your festive look 💛
Delicate floral hand chain — made with love, designed to shine with you this Eid.
🌙 EID SPECIAL DEAL 🌙
Limited time offer — grab yours before it’s gone!
Perfect for gifting 🎁 or completing your own festive style.
📩 DM now to order | Limited pieces available

اس عید، اپنی خوبصورتی کو دیں ایک نیا انداز! ✨پیش ہے ہمارا خاص 'عید کلیکشن'—جہاں نزاکت اور نفاست کا سنگم ہوتا ہے۔ یہ ہاتھ...
03/05/2026

اس عید، اپنی خوبصورتی کو دیں ایک نیا انداز! ✨
پیش ہے ہمارا خاص 'عید کلیکشن'—جہاں نزاکت اور نفاست کا سنگم ہوتا ہے۔ یہ ہاتھ سے بنا ہوا (Handcrafted) ہار، بندے اور بریسلیٹ کا سیٹ آپ کے عید کے جوڑے کو چار چاند لگا دے گا۔ 🌙💖

Order work done....الحمدللہ Say ماشاءاللہ
18/04/2026

Order work done....
الحمدللہ
Say ماشاءاللہ

مایوں کی رونق، ننھی کلیوں کے سنگ! ✨اپنی شہزادیوں کے مایوں فنکشن کو بنائیں اور بھی خاص Crafted By TF کے خوبصورت اور دلکش ...
16/04/2026

مایوں کی رونق، ننھی کلیوں کے سنگ! ✨
اپنی شہزادیوں کے مایوں فنکشن کو بنائیں اور بھی خاص Crafted By TF کے خوبصورت اور دلکش ہینڈ میڈ بریسلیٹس کے ساتھ۔ یہ صرف جیولری نہیں، بلکہ ہماری محبت اور نفاست کا ایک نمونہ ہے۔ 🌸💛
🌟 خاص بات:
وائبرنٹ کلرز اور پریمیم کوالٹی
ننھی بچیوں کے لیے آرام دہ اور سٹائلش
کسی بھی تھیم کے مطابق کسٹمائزیشن کی سہولت
اگر آپ بھی اپنی مایوں کی تھیم کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں، تو دیر نہ کریں!
📩 ابھی آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Hits Different Reasonable price 🍀
16/04/2026

Hits Different
Reasonable price 🍀

16/04/2026

اکثر لوگ سوال کرتے ہیں مجھ سے کہ میرے پاس آڈرز کیسے آتے ہیں اتنے۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تو انکے سوال کا جواب یہ ہے کہ سب سے پہلے تو یہ اللہ پاک کی طرف سے ہوتا ہے دوسرا آپ اپنا 100 ٪ دیں گے تو کبھی نقصان نہیں اٹھائیں گے
منافع کم رکھیں اور کام اپنی طرف سے اچھے سے اچھا کرنے کی کوشش کریں
لوگ شروع میں آزمائیں گے پھر انکا اعتماد بحال ہوگا
اک بار جو آڈر دے گا آپکا کام دیکھ کر دوبارہ بھی آڈر کرے گا
اگر اپ زیادہ منافع یا بس چلتا ہوا کام کرنے کا سوچیں گے تو پھر کسمٹرز بھی چلتا چلتا آگے بڑھ جائے گا۔۔
کسٹمرز کو آگے نہیں بڑھانا ہے انکو اپنے سے جوڑ کر رکھنا ہے اپنا اخلاق اپنا کام ایسا رکھیں کہ کسٹمرز ہر بار آپکو ہی پکارے۔۔۔۔۔

یہ تھا میرا مختصر سا تجربہ اگر آپکی کوئی خاص ٹپ ہے اس حوالے سے تو ضرور دیجئے
شکریہ

الحمد للّٰہ پارسل ڈن ہوگیا ہےاگر آپ بھی ڈریس کی میچنگ سے جیولری آرگنائز کرانا چاہتے ہیں تو ضرور آڈر کریں۔۔
15/04/2026

الحمد للّٰہ پارسل ڈن ہوگیا ہے

اگر آپ بھی ڈریس کی میچنگ سے جیولری آرگنائز کرانا چاہتے ہیں تو ضرور آڈر کریں۔۔

خوبصورت رنگوں کا امتزاج جو آپکے حسن کو دو بالا کردے
14/04/2026

خوبصورت رنگوں کا امتزاج جو آپکے حسن کو دو بالا کردے

12/04/2026

اگر آپ بھی سوچ رہے ہیں کہ آج کوئی پوسٹ کیوں نہیں تو
فرینڈز آج اتوار ہے اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TF CrAfted posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category