pari writes

pari writes for poetry lover

06/12/2023
میں حیران ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں؟ جو فلسطین نے اپنی زمین میں پیدا کئے ہیں۔یہ کیسا ایمان ہے انکا؟ جو نہ ڈگمگا رہا ہے۔نہ مو...
31/10/2023

میں حیران ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں؟ جو فلسطین نے اپنی زمین میں پیدا کئے ہیں۔یہ کیسا ایمان ہے انکا؟ جو نہ ڈگمگا رہا ہے۔نہ موت کا ڈر دشمن کے آگے جھکنے دے رہا ہے ہر طرف وحشت کا عالم ہے زمین پر اپنوں کا خون ہے اور گھر جہاں کبھی زندگی تھی یادیں تھی۔۔اب وہاں بارود اور کافور کی بو ہے۔۔انہی تباہ ہوئے گھروں کے آگے بیٹھ کر یہ قرآن پڑھ رہے ہیں
اپنے بچوں کو دلاسے دے رہے ہیں خون میں لت پت ہیں پھر بھی خاموش بیٹھے ہیں رب سے شکوہ نہیں کررہے, گلہ نہیں کررہے کہ ہم ہی کیوں یارب؟؟؟
نہ جانے یہ کسے صابر لوگ ہیں جو شکر کرنا جانتے ہیں بس۔۔۔
اور ہم ذرا سوچئے؟؟؟؟؟

30/10/2023

Welcome to pari writes plz likes my videos

29/10/2023

*مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔*
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے
*۔آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے یہ یہودیوں کا بائیکاٹ کر دیں
*یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں
*کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین

29/10/2023
28/10/2023

Tu h to mujhy phr or kia chye 😘😘

28/10/2023

Soja 😅😅

28/10/2023

Ik nanhi si pari

27/10/2023

Reality

27/10/2023

Jo bt h 😄😄

Address

Nazimabad Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pari writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category