07/02/2026
یہ کوئی عام تحریک نہیں… یہ اُس نوجوان کی آواز ہے جو برسوں سے استعمال ہوتا آیا، جس نے جلسے بھرے، نعرے لگائے مگر اقتدار ہمیشہ وڈیروں اور جاگیرداروں کے ہاتھ میں گیا۔ ہم اس سوچ کو بدلنے نکلے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ نوجوان خود آگے آئیں، کسی وڈیرے کے ڈیرے پر حاضری نہ لگانی پڑے، کسی سفارش کے بغیر تھانے، عدالت اور ہسپتال میں اپنا حق خود حاصل کر سکیں۔ یہ تحریک مڈل کلاس کے اُس نوجوان کے لیے ہے جو قابلیت رکھتا ہے مگر موقع نہیں پاتا۔ یہ تحریک کسی ایک شخص کی نہیں، یہ نوجوانوں کی اپنی تحریک ہے۔ یہاں عہدے نوجوانوں کے ہوں گے، فیصلے نوجوان کریں گے، اور قیادت بھی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ آئیں مل کر ایک ایسا نظام بنائیں جہاں نوجوان صرف استعمال نہ ہوں بلکہ ملک کا مستقبل خود بنائیں۔ یہ تحریک آپ کی ہے، اس کے مالک آپ ہیں۔ آئیں… اس کا حصہ بنیں، اور تاریخ بدلنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ✊🔥
رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔پاکستان عوام راج تحریک کا حصہ بننے کے لیے اپنی رجسٹریشن یہاں مکمل کریں:
www.awaamraaj.pk
یہ تحریک عوام کی ہے، عوام کے لیے ہے، اور عوام کے اختیار کے لیے ہے۔
ریفرنس نمبر کی جگہ نیچے دیا گیا نمبر لکھنا ہhy
My reference ID is: PART1519650