ABDUL SAEED FRIDI

ABDUL SAEED FRIDI it's a keys of success

السلام علیکم صبح بخیر
29/08/2026

السلام علیکم صبح بخیر

15/07/2026

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی اس چھپی ہوئی محنت کو وہ عروج دے کہ آپ کے گھر کا کچن اور والٹ ہمیشہ اللہ کی غیبی نعمتوں سے بھرے رہیں۔
انشااللہ ❤️

04/07/2026

اگر آج آپ کا دل اندر سے ٹوٹا ہوا ہے تو یاد رکھیں، اللہ ٹوٹے ہوئے دِلوں کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ آپ کا اچھا وقت بس شروع ہونے والا ہے۔
انشاءاللہ

03/07/2026

دعا ہے کہ اللہ آپ کے ہاتھ میں وہ برکت دے کہ آپ جس جائز کام میں بھی ہاتھ ڈالیں، وہاں کامیابی اور منافع آپ کے قدم چومے۔
آمین

30/06/2026

مایوسی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں، جس رب نے پچھلا مشکل وقت گزار دیا، وہ آگے خوشیوں کا بہت بڑا سمندر بھی لانے والا ہے۔
انشااللہ

20/06/2026

20/06/2026

اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار
کر لے، تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے

15/06/2026

تعلقات کی بنیاد احساس ہے اور احساس احساس ہمیشہ وہی کرتا ہے جو خود غرض نہیں ہوتا

Address

Exide Pakistan Limited
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABDUL SAEED FRIDI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category