Inzmam ullah

Inzmam ullah jui social media activist worker jui social media

07/12/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
💚❤💚
ہمارے پیارے نبی محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

13/05/2024

*کوئٹہ: سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک خبر، احتیاط لازم کریں*

خبر کے مطابق سندھ کے کچے کے علاقے سے بھیک مانگنے والے متعدد افراد مرد و خواتین بھیس بدل کر کوئٹہ میں موجود ہیں،جو کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں، جن کا کام بچوں کو اغواء کرنا ہے۔

لہذا ایک تو یہ کام کریں کہ بھیک مانگنے والوں کو اپنے گھر اور محلے میں ہرگز نہ چھوڑیں، کڑی نظر رکھیں۔

دوسرا اپنے بچوں کا خیال رکھیں،احتیاط کریں، بچوں کی نگرانی کو یقینی بھی بنائیں اور بچوں کو سمجھائیں بھی کہ غیر متعلقہ افراد مرد و خواتین کے پاس نہ جائیں اور نہ ان سے کچھ لیں،نہ ان کی بات سنیں

27/12/2022

کابل میں جشن فراغت کی ایک خوبصرت دلکش مناظر❤

18/11/2022

سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب رب کے حضور پیش ہوگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

15/11/2022

میرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے
میں ترا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے۔۔۔!!!

ترا پیام محبت تھا اور میرے یہاں
دل و دماغ ہے پر نفرتوں کے جالوں سے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد❤🙏🏻

13/11/2022

ماشاءاللہ ❤
جب انگلینڈ کی ٹیم شراب کا جشن منانے لگی تو دونوں مسلمان کرکٹر آٹھ کر پیچھے چلے گئے الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم محمد ﷺ کے امتی ہیں 💚

12/11/2022

‏انگریز فخر کرتے ہیں
کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے
لیکن ہمیں فخر ہے
ہمارے نبی حضرت محمدؐ سدرہ المنتہٰی تک گئے

10/11/2022

جمعہ مبارک 🥰❤️
درود شریف کا اہتمام کریں😘
💕ﷺ💕

10/11/2022

پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں کچھ اس طرح سے پہنچا 🤣🤣

06/11/2022

نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والے عظیم محسن انسانیت پر اربوں کھربوں درود و سلام
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❤💕💙

Address

Jui Social Media
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inzmam ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share