05/09/2026
زیب رابطہ گلشن ٹاؤن کراچی کی جانب سے
علی اعجاز شیخ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
علی اعجاز شیخ کی شمولیت زیب رابطہ کے لیے خوش آئند اور تنظیمی جدوجہد کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ وہ عوامی مسائل کے حل، انسانی حقوق اور مثبت سیاسی جدوجہد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔