Art Corner Pakistan

Art Corner Pakistan Its online and offline platform, the Hub Emerging Artists and your art promoting parnter!
(1)

کراچی : 6 جون 2026ء ۔محکمہہ ثقافت و سیاحت حکومت سندھ کی جانب سے سمبارہ آرٹ گیلری میں آج ‘‘کلرز آف سندھ’’کے عنوان سے آرٹ ...
09/06/2026

کراچی : 6 جون 2026ء ۔

محکمہہ ثقافت و سیاحت حکومت سندھ کی جانب سے سمبارہ آرٹ گیلری میں آج ‘‘کلرز آف سندھ’’کے عنوان سے آرٹ ایگزیبشن کا افتتاح ایم پی اے پارلیامینٹری سیکریٹری و ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے کیا۔ سعدیہ جاوید نے مختلف فن پاروں کا دورہ کیا اور آرٹسٹوں کی محنت کو سراہا انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس طرح کی سرگرمیوں کی سخت ضرورت ہے جو نوجوانوں کو آگے بڑھنے میں معاون بنے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمارے نوجواں بیحد باصلاحیت ہے اگر ضرورت ہے تو انہیں ایک موقعہ دینے کی اور محکمہ ثقافت حکومت سندھ اس سلسلے میں اپنے طور پر بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔نمائش میں سندھ بھر سے آرٹسٹون کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور 70 سے زائد فن پارے جس میں پینٹنگز، اسکلپچرز، فوٹوگرافز اور دیگر میڈیمز میں اپنا کام نمائش کے لئے پیش کیا۔ سمبارہ آرٹ گیلری جس کے قیام کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو اپنے صلاحیتوں کو منظرعام پر لانے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا، نوجوان آرٹسٹوں کی اتنی بڑی تعداد سے واضح ہوتا ہے کہ سمبارہ آرٹ گیلری فنونِ لطیفہ کے شعبے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ سعدیہ جاوید نے امنوجوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ بے حد باصلاحیت ہیں، واقعی ان کا کام قابل تعریف ہے۔ میں امید کرتی ہوں کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے سماج میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سید ذوالفقار علی شاہ کی محکماتی امور میں گہری دلچسپی نہ صرف ثقافت و سیاحت کے فروغ میں امیدافزہ ہے بلکہ اس طرح کے پروگرام ثابت کرتے ہیں کہ ہم اپنے آنے والی نسلوں تک اپنی تہذیب و ثقافت کو پہنچا رہے ہیں اور یہ فن پارے اس کی بہتریں مثال ہے۔ ان کے ہمراہ ڈی جی ثقافت حبیب اللہ میمن اور دیگر افسران بھی موجود تھے
Pictorial Highlights | Art Exhibition at Sambara Art Gallery Karachi

A vibrant art exhibition was held at Sambara Art Gallery organized by Culture Department Sindh on 6th June 2026, showcasing the rich artistic diversity and cultural heritage of Sindh.

The exhibition was inaugurated by Ms. Sadia Javed, MPA, Parliamentary Secretary , Government of Sindh, who graced the occasion as the Chief Guest. While appreciating the creative talent of participating artists, she emphasized the importance of art in preserving and promoting the cultural identity of the province.

More than 70 artworks by talented artists from across Sindh were displayed, reflecting the colors, traditions, landscapes, and contemporary expressions of the province. The exhibition attracted art enthusiasts, cultural personalities, students, and members of the public who admired the remarkable collection on display.
Presented here is the pictorial coverage of this memorable event, celebrating the creativity and artistic excellence of Sindh.

Curated by ArtistShahzad Khatri

fans Sambara Art Gallery Abdul Wahab Art Ocean Art Gallery Art Corner Pakistan Shaheen Mussavir

Curated by Artist Shahzad Khatri

08/06/2026

https://www.facebook.com/share/p/1E2C5Cp14Q/

The “Colours of Sindh” exhibition is drawing art enthusiasts to Karachi’s Sambara Art Gallery, celebrating the province’s rich cultural heritage through vibrant artworks and creative expressions.

The exhibition features paintings and artistic pieces inspired by Sindh’s traditions, landscapes, people, and folklore, offering visitors a glimpse into the region’s diverse cultural identity.

Artists and attendees praised the event for promoting local talent and preserving Sindh’s artistic legacy through contemporary and traditional art forms.

Curated by Shahzad Khatri

Image is AI-generated and is just for reference.

08/06/2026

*✨ THANK YOU | Colors of Sindh 2026 ✨*

Today, 6th June 2026, history was painted in color at _Sambara Art Gallery, Karachi_.

*To our 43 incredible participating artists & your families* — your artworks carried soul, story, and Sindh’s spirit. You made these walls come alive.

*To our Guests, Senior Artists & Masters* — your presence honored us and inspired the next generation.

*To our Media Family* — TV channels, news reporters, press, and photographers — thank you for amplifying Sindh’s voice and taking our colors to every home.

*To the Management Team & Sambara Art Gallery staff* — your tireless effort made this exhibition seamless.

A heartfelt _JazakAllah_ to *Mr. Habibullah Memon Sb, Director General, Culture Department, Govt. of Sindh & his entire team* for giving artists this platform, fueling confidence, and keeping our culture thriving.

This success belongs to all of us. Sindh’s art shines because of you.

*Regards,*
*Shahzad Khatri*
_Curator – Colors of Sindh_

*✨ شکریہ | کلرز آف سندھ 2026 ✨*

آج 6 جون 2026 کو _سمبرا آرٹ گیلری، کراچی کی دیواریں رنگوں کی تاریخ سے سج گئیں۔

*ہمارے 43 باصلاحیت فنکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کے نام* — آپ کے فن پارے روح، کہانی اور سندھ کی پہچان لے کر آئے۔ آپ نے ان دیواروں کو زندہ کر دیا۔

*معز مہمانوں، سینئر فنکاروں اور اساتذہ* — آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز اور نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ بنی۔

*میڈیا کے معز ساتھیوں* — ٹی وی چینلز، نیوز رپورٹرز، پریس اور فوٹوگرافرز — آپ کا شکریہ کہ آپ نے سندھ کی آواز کو ہر گھر تک پہنچایا۔

*انتظامیہ کی پوری ٹیم اور سمبرا آرٹ گیلری کے عملے* — آپ کی انتھک محنت نے اس نمائش کو کامیاب بنایا۔

*جناب حبیب اللہ میمن صاحب، ڈائریکٹر جنرل، محکمہ ثقافت، حکومتِ سندھ اور ان کی پوری ٹیم* کا دلی _جزاک اللہ_ کہ آپ نے فنکاروں کو یہ پلیٹ فارم دیا، اعتماد بڑھایا، اور ہماری ثقافت کو پروان چڑھایا۔

یہ کامیابی ہم سب کی ہے۔ سندھ کا فن آپ سب کی بدولت روشن ہے۔

*مخلص،*
*شہزاد کھتری*
_کیوریٹر – کلرز آف سندھ_

#شکریہ

Address

Karachi

Telephone

+923442888244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art Corner Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share