Robberies or Karachi

Robberies or Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Robberies or Karachi, Gaming Video Creator, Karachi.

Jase k ap jante h Hamare shehar karachi k Halat to uski thori bht update or ap tak thori bht malumat phncha ne k lye ye page bnaya gyaa h barai mehrbani Support kijye like and Share lazmi kijye video ko

19/04/2026

اس ویڈیو میں آپ ایک بندے کر فرعونیت ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔پھر آپ یہ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ اس کا مناسب وقت پر سوفٹویئر کیسے اپڈیٹ ہوا۔۔۔۔کراچی میں ایسی کھچ بھری پڑی ہیں 😡

19/04/2026

‏ڈاکٹرز کی غفلت سے ہنستی مسکراتی 13سالہ
ننھی جان چل بسی۔
نارمل گلے کی سرجری ساہیوال میڈیکل کمپلکس
ساتویں جماعت سائرہ کی جان لے گیا۔
ناتجربہ کار ڈاکٹرز نے گلے کی شریان ہی کاٹ دی
خون بہہ جانے سے ننھا پھول ہمیشہ کےلئے مرجھاگیا۔
اپریشن سے 10منٹ پہلے کی ویڈیو
کوئ ایکشن

19/04/2026

یہ ہے سندھ گورنمنٹ کی میرٹ،
سب پنک ای وی اسکوٹیاں سکھر میں خواتین کے نام پر اپنے مرد جیالوں میں تقسیم کی گئی ہیں،
اور کچھ اسکوٹیاں تو سندھ گورنمنٹ کے ڈالو میں سرکاری افسران کو دی گئی ہیں۔
جیے بھٹو ... !

14/04/2026

دیکھئے بنگالی بچوں کا حال ان کے چہرے واضح ہیں دیکھیے اور بچ کے رہیں

14/04/2026

کیا ھو رہا ھے کراچی میں۔۔
کہاں ھے پولیس کہاں ھے رینجرز۔۔۔

نیپا کاپل اترتے ہی اردو ساٸنس يونیورسٹی سے بیت المکرم مسجد تک 10 سے 15 لڑکے اسلحہ کے زور پر ۔شہریوں کو لوٹ رہے ہیں. اسی طرح شاہ فیصل کالونی سے کورنگی جانے والے پل پر بھی اسی طرح اٹھ دس لڑکے اسلحہ کے زور پر شھریوں لو ٹ رہے تھے۔۔۔
یہ شہر لاوارث ہوگیا ہے۔۔۔
پولیس نے ان وارداتوں سے لاعلمی کا اظہار کیا ھے

10/04/2026

کراچی۔ نارتھ ناظم آباد، لنڈی کوتل چورنگی پر دکانوں میں اگ لگ گئی

آگ پر قابو پانے کیلئے 2 دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے کوششیں جاری۔ ریسکیو حکام

10/04/2026

“مورخہ [7.4.2026] کو ایک شخص میری دکان میں آیا اور چند لمحوں میں رقم چوری کر کے نکل گیا، تاہم اس کی یہ پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہو چکی ہے، جس سے اس کی شناخت میں مدد مل سکتی ہے.اس بند نے نوٹ چیک کرنے کا بہانہ بنا کر میری دکان سے 22 ہزار روپے چوری کر کے لے گیا، اور سی سی ٹی وی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے ساتھی کے ساتھ آیا تھا۔



04/04/2026
02/04/2026

#قرآن

01/04/2026

آؤ بیویاں تبدیل کرتے ہیں میری بیوی تمہاری تمہاری بیوی میری
اپنی بیوی دوسروں کو پیش کرنے والا بےنقاب سوشل میڈیا پر سادہ لوح لوگوں کو گھیرتا تھا ڈیل کرتا تھا

30/03/2026

Zamazama shopping mall

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Robberies or Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Robberies or Karachi:

Share