Halat pa nazar

Halat pa nazar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halat pa nazar, Comedy Club, Karachi.

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 01 JUNE 2026
01/06/2026

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 01 JUNE 2026

01/06/2026

وزیر توانائی اویس لغاری کاکہنا ہے کہ 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی،حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی، بجلی پر سبسڈی لینے والوں کی تعداد 2 کروڑ 15 لاکھ ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی صارفین کے میٹر کیو آرکوڈ سے منسلک کیے جائیں گے،کیو آرکوڈکی معلومات کی بنیاد پر سبسڈی کا فیصلہ کیا جائےگا۔ تمام صارفین کا کیو آر کوڈ کے ذریعہ ڈیٹا مرتب کریں گے، حق دار صارفین کو سبسڈی دینا جاری رکھیں گے، بجلی بلوں پرسبسڈی لینے والوں سے کیو آرکوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے۔

30/05/2026

وارثی مسجد، ماڈل کالونی کے قریب ایک بزرگ شہری سے ڈاکو نے چھین جھپٹ کی واردات کی۔ واردات کے بعد بزرگ شہری نے بڑی حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کے جانے کے بعد اس پر فائرنگ کر دی۔

کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو منصوبہ کراچی کو بدل کررکھ دے گا، شاہراہ بھٹو سے شہر میں ہیوی ٹریفک سے ...
24/05/2026

کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو منصوبہ کراچی کو بدل کررکھ دے گا، شاہراہ بھٹو سے شہر میں ہیوی ٹریفک سے جان چھوٹ جائے گی۔ شاہراہ بھٹو کی اففتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب سے دولت مند صوبہ سندھ ہے جس میں ہمارے پاس سمندر، پورٹ وغیرہ سب ہیں، ووٹ کسی کے کہنے سے نہیں کام سے ملے، کام کریں گے تو فارم 45 اور 47 دونوں آپ کے ہوں گے۔

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 23 MAY 2026
23/05/2026

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 23 MAY 2026

این ڈی ایم اے نے کراچی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔این ڈی ایم اے نے الرٹ ج...
23/05/2026

این ڈی ایم اے نے کراچی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے کہ کراچی میں عید کے چوتھے روز سے موسلادھار بارش کا امکان ہے، سندھ کے دیگر شہروں حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں 30 اور 31 مئی کو تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو حساس شاہراہوں اور پہاڑی علاقوں میں الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ممکنہ موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 22 MAY 2026
22/05/2026

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 22 MAY 2026

To mark the 75th anniversary of diplomatic relations between Pakistan🇵🇰 and China🇨🇳, the Government of Pakistan has deci...
22/05/2026

To mark the 75th anniversary of diplomatic relations between Pakistan🇵🇰 and China🇨🇳, the Government of Pakistan has decided to issue a commemorative coin of Rs.75 denomination. This coin will be available to the general public from May 25, 2026 through counters of Banking Services Corporation.

IMF Asia and Pacific
21/05/2026

IMF Asia and Pacific

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 21 MAY 2026
21/05/2026

GOLD RATE TODAY PAKISTAN 21 MAY 2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halat pa nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category