Z TV Knowledge

Z TV Knowledge Must watch all activities on Z TV Knowledge and follow the page for more videos also please subscribe Youtube channel https://bit.ly/3sRIdx2​

  Monthly Grocery List and manage budget 👇👇👇
03/08/2025


Monthly Grocery List and manage budget 👇👇👇

Monthly Grocery List | Mahine ka Rashan List | Monthly Grocery Shopping | मासिक किराना | Hareem Life🛒✨ Unlock the Secrets to Stress-Free Grocery Shopping! J...

 #نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتادنیا کی سب سے تھکا دینے والی چیز شاید یہ ہے کہ تم ایک ملازم ...
26/07/2025

#نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا

دنیا کی سب سے تھکا دینے والی چیز شاید یہ ہے کہ تم ایک ملازم بن جاؤ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک قید میں رہو اور باہر زندگی کے خوبصورت لمحات گزرتے رہیں مگر تم ان سے محروم رہو

تمہاری پوری جوانی اس چکر میں گزر جاتی ہے

نہ تم بغیر اجازت چھٹی کر سکتے ہو نہ آرام کی چھٹی ملتی ہے اور اگر بیمار ہو جاؤ تو کوئی تمہاری بات کا یقین نہیں کرتا جب تک تم میڈیکل رپورٹ نہ دکھاؤ اور کبھی کبھار چہرے پہ صاف بیماری کے آثار ہوتے ہیں پھر بھی تمہیں ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا جاتا ہے تاکہ یقین آ جائے

نہ تم صبح کے سکون سے لطف اٹھا سکتے ہو نہ اپنی جوانی اور مردانگی سے جی بھر کے جیتے ہو

کام کی نوعیت تمہیں ایسی لڑائیوں میں الجھا دیتی ہے جن کا نہ تم سے کوئی تعلق ہوتا ہے نہ تمہیں سکون ملتا ہے

روز تم سواریوں میں دوڑتے پھرتے ہو بس اس وقت پر پہنچنے کے لیے جو کسی اور نے طے کیا ہوتا ہے

تمہاری زندگی بے سکونی کا شکار ہو جاتی ہے تمہارے اعصاب کھچ جاتے ہیں تم دوائیاں کھاتے ہو کبھی طاقت کے لیے کبھی ذہنی دباؤ سے بچنے کے لیے

تم ہر وقت تنخواہ بڑھنے کے خواب دیکھتے ہو اور امید لگائے رکھتے ہو کہ شاید ترقی ہو جائے تم یونین کی خبریں پڑھتے ہو شاید کبھی تمہیں وہ حق مل جائے جو تم سے چھینا گیا تھا

مگر تمہیں اس قید سے نکلنے کی اجازت نہیں جب تک کہ پچیس سال کی مشقت نہ پوری ہو یا تم ریٹائرمنٹ کی عمر کو نہ پہنچ جاؤ

اور جب وہ دن آئے گا تو تمہارے ساتھی جشن منائیں گے تمہارے رخصت ہونے کا تمہارے بوڑھے ہونے کا اور تمہارے مرنے کے قریب آنے کا

وہ تمہارے حق میں کوئی الوداعی جملہ کہیں گے کچھ آنکھوں میں نمی آئے گی لیکن وہ تمہارے لیے نہیں بلکہ اپنے حال پر افسوس کرتے ہوئے ہوگی

تمہیں تمہارا افسر ایک سرٹیفکیٹ دے گا ایک ایسی تحفہ جو زندگی کے بدلے دیا جائے گا ایک خالی سا عزاء

اور تم خاموشی سے گھر واپس آ جاؤ گے

اگلی صبح تمہیں محسوس ہو گا کہ بچے اب اس گھر میں نہیں ہیں بیوی بوڑھی ہو چکی ہے اس کے بال سفید ہو گئے ہیں

تم اس کے چہرے کو غور سے دیکھو گے اور حیران ہو کر خود سے پوچھو گے کہ یہ سب کب ہو گیا

تب تمہارے دل کی گہرائی سے آواز آئے گی

نوکری زندگی چرا لیتی ہے اور کچھ نہیں دیتی تنخواہ کے فریب میں مت آؤ

کوشش کرو کہ تم وہ بنو جو خود کچھ کرتا ہے نہ کہ وہ جس کے ساتھ سب کچھ کیا جاتا ہے

لاہور کے فلائی اوور پر بنی اجرک کی دلکش نقش و نگار صرف ایک آرٹ ورک نہیں بلکہ ایک خاموش مگر مؤثر پیغام ہے کہ ہم زبانوں، ق...
23/07/2025

لاہور کے فلائی اوور پر بنی اجرک کی دلکش نقش و نگار صرف ایک آرٹ ورک نہیں بلکہ ایک خاموش مگر مؤثر پیغام ہے کہ ہم زبانوں، قوموں اور خیالات میں چاہے جتنے بھی مختلف ہوں، ثقافت وہ رنگ ہے جو ہمیں جوڑتا ہے۔ ثقافتی ورثہ ہی وہ پل ہے جو ہمیں ایک دوسرے کے قریب لا سکتا ہے۔

کاش نواب اکبر خان بگٹی زندہ ہوتے بگٹی قبائل کسی دوسرے قبائل سے جنگ کر رہے تھے جنگ کے دوران انہوں نے مخالف گروپ کا مرچہ ق...
20/07/2025

کاش نواب اکبر خان بگٹی زندہ ہوتے
بگٹی قبائل کسی دوسرے قبائل سے جنگ کر رہے تھے جنگ کے دوران انہوں نے مخالف گروپ کا مرچہ قبضہ کیا اس دوران ایک بگٹی جنگجو مارا گیا مگر نواب صاحب نے یہ حکم دیا اب مخالف گروپ قیدی ہیں کسی کے ہاتھ باندھ کر مارنا بلوچ روایات کے خلاف ہیں آج انہیں آزاد کریں

20/07/2025

صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ "
اگر پاکستان میں واقعی انصاف ہے…

تو پھر اُس جرگے کے ہر درندے کو سرِعام گولیوں سے بھونا جائے
جیسے انہوں نے بےگناہ، محبت کرنے والے دو انسانوں کو قتل کیا۔

ورنہ لوگ سچ ہی کہتے ہیں:
"پاکستانی قانون ہمیشہ طاقتور کے قدموں میں لیٹ جاتا ہے!"

کیا قانون صرف کمزور کے لیے ہے؟
کیا غیرت کے نام پر قتل، قبائلی رسم و رواج سے زیادہ مقدس ہے؟
کیا ریاست خاموش تماشائی بنی رہے گی؟

یہ وقت ہے—
کہ قاتلوں کو مثالی سزا دی جائے
تاکہ کوئی دوبارہ ظلم کو رسم نہ بنائے!

    👇👇👇
19/07/2025

👇👇👇

Pakistan Air force C 130 win Royal international show in UK | Royal Air tattoo show | Z Tv knowledge ...

19/07/2025

پاک فضائیہ کے سی-130 ایچ ہرکیولس نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں سب سے اعلیٰ ایوارڈ، کونکورس ڈی ایلیگنس ٹرافی، جیت لیا، الحمداللہ

14/07/2025

Russia History | Russian women secret | Russia biggest country | Z Tv knowledgeThis video present about Russian History, facts and figure and they're living ...

Address

House# 2006, Sector 32E, Nasir Colony Korangi Karachi
Karachi

Telephone

+923003383748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z TV Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Z TV Knowledge:

Share