Stars of Karachi

Stars of Karachi اس پیج کا اصل مقصد پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کو فروغ دینا ہے ۔پیج کو لائک فالو اور شئیر کریں
شکریہ♥♥️✌

  🏏🏆🏏کنفرم ٹیم نمبر 1   🏏بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 👍👍🌹👍🌹
23/08/2026

🏏🏆🏏
کنفرم ٹیم نمبر 1 🏏
بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 👍👍🌹👍🌹

🔥    .  . . .     . . . .  🔥
22/08/2026

🔥 . . . . . . . . 🔥

 🏆🏏🏆اسکواڈ آف۔ 🏏بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 🔥❣️❣️👍🔥
22/08/2026

🏆🏏🏆
اسکواڈ آف۔ 🏏
بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 🔥❣️❣️👍🔥

🔥🏏 کرکٹ کا بخار، وہ بھی 104°! 🔥🏏شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار! 🏆🔥کیونکہ آ گیا وہ شاہکار، جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار!...
21/08/2026

🔥🏏 کرکٹ کا بخار، وہ بھی 104°! 🔥🏏

شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار! 🏆🔥
کیونکہ آ گیا وہ شاہکار، جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار! 😍

🏏 آل کراچی اوپن الفتح گراؤنڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆

💵 انٹری فیس: 5,000 روپے
🏆 ونر: 30,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اپ: 10,000 روپے + ٹرافی

👑 چیف آرگنائزرز:
⭐ عادل آفریدی
⭐ میرو سواتی
⭐ سایو آفریدی

📅 6 ستمبر کو سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا ایک زبردست اور رنگا رنگ میلہ! 🔥🏏

📍 مقام: الفتح کرکٹ گراؤنڈ، بلدیہ ٹاؤن کراچی 🏟️

📸🎤 میڈیا پارٹنر:
⭐ Stars of Karachi ⭐

🔥🏏 کرکٹ کے دیوانے تیار رہیں، میدان سجنے والا ہے! 🏆🔥

 🏆🏏🏆اسکواڈ آف۔  🏏بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 🔥❣️❣️👍🔥
21/08/2026

🏆🏏🏆
اسکواڈ آف۔ 🏏
بیسٹ آف لک فور بگ ایونٹ 🔥❣️❣️👍🔥

21/08/2026

I got over 2,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

  👑🏏🏆 آزادی کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏قصبہ شاہین کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی ٹیپ بال کرکٹ کے فیوچر اسٹار   نے پورے ایون...
20/08/2026

👑

🏏🏆 آزادی کپ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏

قصبہ شاہین کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی ٹیپ بال کرکٹ کے فیوچر اسٹار نے پورے ایونٹ میں شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 🔥👏

بدقسمتی سے سعید آفریدی اپنی ٹیم کو چیمپئن نہ بنا سکے، لیکن اپنی بہترین کارکردگی سے سب کے دل ضرور جیت لیے۔ ❤️🏏

⭐ شاندار پرفارمنس کے اعتراف میں ٹیم اسپانسر اسد خان کی جانب سے سعید آفریدی کو کیش پرائز بھی دیا گیا۔ 💰👏

ویلڈن شہزادے! 👑🔥

اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

20/08/2026

؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stars of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Stars of Karachi:

Shortcuts

Share

Category