19/08/2026
🚨 پہلے دن کا اختتام 💔 انگلینڈ کو 59 رنز کی برتری حاصل
آج کا دن ہمارے لیے بالکل اچھا نہیں رہا۔ ہمارے بلے باز رنز بنانے میں ناکام رہے اور ایک بار پھر بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی۔ بولرز دو وکٹیں حاصل کرنے میں تو کامیاب رہے، لیکن انہوں نے ضرورت سے زیادہ رنز لٹائے۔
اب اگر کل کوئی معجزہ ہو جائے اور انگلینڈ کی بیٹنگ لائن تباہ ہو جائے، تو شاید پاکستان کے پاس واپسی کا کوئی موقع بن سکے؛ ورنہ انگلینڈ اس میچ میں واضح طور پر آگے ہے
مزید ایسی شاندار کرکٹ اپڈیٹس اور سٹیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں! 👇