Public Voice Pakistan

Public Voice Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public Voice Pakistan, KARACHI, Karachi.

🇵🇰 Public Voice Pakistan
📰 Bringing you the latest news, updates & public voices from across Pakistan
🎤 Truth • Awareness • Public Opinion
📢 Your Voice, Our Mission

کراچی معذور رکشہ ڈرائیور ملک نذیر پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار شہزاد عرف شیزی کشمیری مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتار ن...
17/06/2026

کراچی معذور رکشہ ڈرائیور ملک نذیر پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار شہزاد عرف شیزی کشمیری مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتار نییں ہو سکا
ضلع کیماڑی کے ڈاکس تھانے کا ایس ایچ او وقار قیصر اور ایس آئی او ڈاکس محمد محمود ملک معذور رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ظالم پولیس اہلکار شہزاد کشمیری کو بچانے کی کوشش میں لگ گئے

متاثر رکشہ ڈرائیور کا آئی جی سندھ سے پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے نوکری سے برطرف کرنے کا مطالبہ
Sanaullah Hakro Usman Khan Asif Khan Nazar Nawab S M Naeem Shah Karachi Updates Sana Kakar Journalist Minister for Home and Law Sindh

}لائیو انٹرویو میں ایک خاتون نے ایک SHO پر نہایت سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ ...
07/06/2026

}
لائیو انٹرویو میں ایک خاتون نے ایک SHO پر نہایت سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ کافی عرصے سے انصاف کے لیے مختلف اداروں سے رجوع کر رہی ہیں، تاہم ابھی تک ان کی مکمل داد رسی نہیں ہو سکی۔

خاتون کے بیان کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے، جہاں متعدد صارفین شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے حساس معاملات میں حقائق سامنے لانے کے لیے مکمل قانونی کارروائی ضروری ہے تاکہ سچ عوام تک پہنچ سکے۔

دوسری جانب، ان الزامات کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونا انتہائی اہم ہے۔ کسی بھی فرد کے بارے میں حتمی رائے یا فیصلہ متعلقہ اداروں کی تحقیقات اور سرکاری مؤقف سامنے آنے کے بعد ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔

اگر الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو قانون کے مطابق ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، جبکہ اگر حقائق مختلف ہوں تو وہ بھی عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ ہر معاملے کو شواہد اور قانون کی روشنی میں دیکھا جائے۔

آپ اس معاملے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔





07/06/2026

بلال مارتھ کی گرفتاری سے ایک چیز واضح ہو گئی کہ ایک ادارہ سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کرتا ہے دوسرا تابعدار بنا لیتا ہے

اسلام باد شیشہ کیفے سیاسی سرپرستی میں چل رھا انتظامیہ خاموش تماشائی
07/06/2026

اسلام باد شیشہ کیفے سیاسی سرپرستی میں چل رھا انتظامیہ خاموش تماشائی

اگر یہ حقیقت ہے تو اس کو سزا دینی چاہیےکوٹ ادو:  غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پ...
07/06/2026

اگر یہ حقیقت ہے تو اس کو سزا دینی چاہیے

کوٹ ادو: غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس کانسٹیبل جمیل سیال پر سنگین الزامات

ضلع کوٹ ادو، چوکی قصبہ گجرات کے پولیس کانسٹیبل جمیل سیال کے خلاف ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ایک نوجوان نے بنائی ہے جو اپنی بھابھی کا دیور ہے۔

ویڈیو بنانے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ اس کا چھوٹا بھائی کراچی میں مزدوری کرتا ہے اور چار سے چھ مہینے بعد گھر آتا ہے۔ اس کی غیر موجودگی میں کانسٹیبل جمیل سیال ان کے گھر آتا جاتا ہے اور دس , پندرہ دن کے لیے ان کی بھابھی کو ساتھ لے جاتا ہے۔اور وہ لڑکی بھی اس کے ساتھ فلحال فٹ ہے شوق سے جاتی ہے. دیور کا الزام ہے کہ اس پولیس کانسٹیبل نے ان کے گھر کی عزت تباہ کر دی ہے اور وردی کا خوف دکھا کر گھر والوں کو خاموش رکھا جاتا ہے۔ اس نے ویڈیو میں کانسٹیبل اور خاتون کو اکٹھے بیٹھے بھی دکھایا ہے۔

ایک غریب مزدور جو گھر سے دور پسینہ بہاتا ہے — اگر یہ الزامات سچے ہیں تو یہ انتہائی افسوسناک اور ظلم کی انتہا ہے۔ وردی کا استعمال عوام کی حفاظت کے لیے ہونا چاہیے نہ کہ کسی غریب کو دبانے کے لیے۔

آئی جی پنجاب اور ضلع کوٹ ادو کے پولیس افسران سے اپیل

゚viralシ



Amazing smile ❤️
08/08/2023

Amazing smile ❤️

05/06/2023
دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے.
26/05/2023

دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے.

14/05/2023

Osman Bey , Golden Words 💓💓

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ٹیپو سلطان
09/05/2023

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ٹیپو سلطان

Address

KARACHI
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Voice Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share