04/08/2024
أمن يجيب الْمُضْطَرَّ إِذَا دعاه ويكشف السوء
تمام مومنین سے التماسِ دُعائے صحت
نوحہ خواں جناب سید عرفان حیدر کے فرزند سید نادِ علی جو کہ مجلسِ عزا کے لیے اسلام آباد کی طرف گامزن تھے کہ خیر پور کے مقام پہ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں نادِ علی کو شدید چوٹ آئی ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے.
کریمِ کربلاء کے صدقے جلد آز جلد صحت یابی نصیب ہو آمین.