ZeeShan_Wri8s

ZeeShan_Wri8s This Page is only For Poetry Lovers � Creator: ZeeShan_Wri8s�

  💪🏻   🚀 ✍🏻
28/05/2022


💪🏻

🚀
✍🏻

27/05/2022

Mere sabr ka phal wala darakht, hi Kat diya kisi ny..🙂🥲

✍🏻

27/05/2022

میں لاکھ گناہ گار سہی لیکن💔

اُس کے لئے جذبات پاک تھے میرے🙂

❤دل ہمارا راج تمہارا❤

26/05/2022

میں چاہتا ہوں اُس شخص کو مجھ سے اِس قدر عشق ہو جائے کہ میری غیر موجودگی اُس کی روح کو تڑپا دے,
وہ میری قربت حاصل کرنے کو خدا کے آگے ہاتھ پھیلا کے مجھے مانگے---🙂💘

✍🏻

23/05/2022

دل تو بہت کر رہا ہو گا نہ
مجھے میسیج کرنے کا😏🙈🙈😎

✍🏻

‏پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لےمیں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے 😊🔥
22/05/2022

‏پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے 😊🔥

This Page is only For Poetry Lovers � Creator: ZeeShan_Wri8s�

گھٹنے نا ٹیک دے کوئی باتل کے سامنے!!⚔️سناتے رہا کرو بچوں کو قصہ حسین کا!!📚ZZeeShan_Wri8s🏻
13/08/2021

گھٹنے نا ٹیک دے کوئی باتل کے سامنے!!⚔️
سناتے رہا کرو بچوں کو قصہ حسین کا!!📚

ZZeeShan_Wri8s🏻

07/08/2021

"کچھ لوگ"

کیسے چُپ چاپ ھی مَر جاتے ھیں ، کچھ لوگ یہاں
اپنے ھی جسم کی ، ٹھنڈی اور سیاہ قبر کے اندر

نہ کسی سانس کی آواز ، نہ کسی سِسکی کی
نہ کوئی آہ نہ جنبش ، اور نہ آھٹ کوئی

ایسے چُپ چاپ ھی مر جاتے ھیں ، کچھ لوگ یہاں
کہ اُنہیں دفنانے کی بھی زحمّت ، نہیں اُٹھانا پڑتی

✍🏻

06/08/2021

This Page is only For Poetry Lovers🤗

✍🏻

06/08/2021

سراغ بھی نہ ملے اجنبی صدا کے مجھے
یہ کون چھپ گیا صحراؤں میں بلا کے مجھے

میں اس کی باتوں میں غم اپنا بھول جاتا مگر
وہ شخص رونے لگا خود ہنسا ہنسا کے مجھے

اسے یقین کہ میں جان دے نہ پاؤں گا
مجھے یہ خوف کہ روئے گا آزما کے مجھے

جو دور رہ کے اڑاتا رہا مذاق مرا
قریب آیا تو رویا گلے لگا کے مجھے

میں اپنی قبر میں محو عذاب تھا لیکن
زمانہ خوش ہوا دیواروں پر سجا کے مجھے😓😥

✍🏻

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeShan_Wri8s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to ZeeShan_Wri8s:

Share