15/04/2025
اگر دنیا دائیں جانب سیدھے پیرو پر چل رہی ہو تو پاکستان واحد ملک ہے جو دنیا سے الگ دائیں جانب الٹے پیروں ہی چلے گا ۔۔سوچو شعیب ملک کو پی سی بی پچاس لاکھ روپے اسلیے دے رہی ہے کہ اپ ینگ ٹیلنٹ تلاش کروں لیکن ملک صاحب 45 سال کی عمر میں ینگ ٹیلنٹ تلاش کرنے کے بجائے الٹا ینگ ٹیلنٹ کو ق ت ل کرنے پر تلا ہوا ہے نیشنل کپ میں ینگ اویس ازان کو بٹھاکر خود خارش ٹھندا کیا اب کوئٹہ کی ٹیم میں ایک شعیب ملک کیلئے پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ دیکھوں نوجوان باصلاحیت حسیب اللہ اور خواجہ نافع کو باہر بیٹھنا پڑرہا ہیں اور پی سی بی اتنا کمزور کرکٹ بورڈ ہے کہ ایک شعیب ملک اسے انگلی پر نچا رہا ہے لیکن سب ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہیں ۔اور شعیب ملک دھونی بھی نہیں ہے کہ فین بیس بہت ہو ان کے آنے سے سٹیڈیم بھر جائے گی بس یہی وہ مافیاز ہے جو پاکستان کرکٹ کو نوچ رہے ہیں 🙏🇵🇰🙏