Funny News 1

Funny News 1 Let me entertain people by showing me small clips of here

سر اس پیلے رنگ والی لائن پر پرجوش انداز میں ایکٹنگ کرنا اور ساتھ میں اس لائنز پر ڈائس بھی زوز زور سے دبانا ہے 😁😂🤣🤣
27/09/2025

سر اس پیلے رنگ والی لائن پر پرجوش انداز میں ایکٹنگ
کرنا اور ساتھ میں اس لائنز پر ڈائس بھی زوز زور سے دبانا ہے 😁😂🤣🤣

یہاں تک میچ ہمارا تھا۔۔۔ اس سے آگے سعودیہ جانے اور انڈیا جانے۔۔۔🤣🤣🤣
21/09/2025

یہاں تک میچ ہمارا تھا۔۔۔
اس سے آگے سعودیہ جانے اور انڈیا جانے۔۔۔🤣🤣🤣

‏بڑی بڑی مونچھیں👨 رکھنے سے اگر کوئی بدمعاش بنتا تو لال بیگ 🪳دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہوتا۔🙈
29/07/2025

‏بڑی بڑی مونچھیں👨 رکھنے سے اگر کوئی بدمعاش بنتا تو
لال بیگ 🪳
دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہوتا۔
🙈

🚗✨ آسٹریلیا نے سڑکوں کی حفاظت کے لیے انوکھا تجربہ شروع کیا ہے:ایسی روڈ لائنز (لکیریں) تیار کی گئی ہیں جو دن کے وقت سورج ...
29/07/2025

🚗✨ آسٹریلیا نے سڑکوں کی حفاظت کے لیے انوکھا تجربہ شروع کیا ہے:
ایسی روڈ لائنز (لکیریں) تیار کی گئی ہیں جو دن کے وقت سورج کی روشنی جذب کرتی ہیں، اور رات کے وقت بغیر بجلی کے خود بخود چمکنے لگتی ہیں۔

یہ “گلو ان دی ڈارک روڈ لائنز” اندھیرے میں ڈرائیورز کو راستہ واضح دکھانے میں مدد دیتی ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں اسٹریٹ لائٹس نہیں ہوتیں۔

🌙 دن میں سورج کی توانائی ذخیرہ کرنا، اور رات میں روشنی دینا — یہ نہ صرف ماحول دوست طریقہ ہے بلکہ حادثات کی شرح میں بھی کمی لا سکتا ہے۔

🇦🇺 آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں اس سسٹم کی آزمائش جاری ہے، اور جلد ہی یہ پورے ملک میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

ترنول چوک اسلام آباد سے رات کو 25 من گدھوں کا گوشت برآمد ہونے کے بعد، عوامی مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ عوام نےمطالبہ کیا ہےکہ...
28/07/2025

ترنول چوک اسلام آباد سے رات کو 25 من گدھوں کا گوشت برآمد ہونے کے بعد، عوامی مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ عوام نےمطالبہ کیا ہےکہ ترنول چوک پر "کھوتے کا مجسمہ" لگایا جائے تاکہ باہر سے یا دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کو ترنول تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ اگر کسی کےپاس بہتر ماڈل ہے تو وہ بھی کومنٹس میں سینڈ کردے۔

موبائل کو الٹا کر کے دیکھو 🤣🤣🤣🤣🤣
23/07/2025

موبائل کو الٹا کر کے دیکھو 🤣🤣🤣🤣🤣

ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولیایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ...
21/07/2025

ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی

ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ہے، شادی کرتی ہے، اور پورا ملک اسے عزت، شہرت، اور فخر سے دیکھتا ہے۔
دوسری طرف بلوچستان کی ایک باحیا بیٹی… اپنے ہی خاندان کے لڑکے سے نکاح کرتی ہے، بغیر باپ اور بھائی کی اجازت کے، تو
"غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ہے۔

کون کون جانتا بابے کو؟
15/07/2025

کون کون جانتا بابے کو؟

15/07/2025

تاریخ گواہ ہے قومی ترجمان سڑکوں پر ہی ملتے ہیں🥴

😀😀😂😂
29/11/2022

😀😀😂😂

با چھو نویان کا مراثی۔
16/05/2020

با چھو نویان کا مراثی۔

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 04:00
Thursday 08:00 - 04:00
Friday 08:00 - 04:00
Saturday 08:00 - 04:00
Sunday 08:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share