Gao ki yaden

Gao ki yaden pardesi log

ایک طرف ریلوے نے کسی بھی کلاس  میں بلکہ فریٹ سروس کے کرایہ میں آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ایک روپیہ تک ...
03/04/2026

ایک طرف ریلوے نے کسی بھی کلاس میں بلکہ فریٹ سروس کے کرایہ میں آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ایک روپیہ تک اضافہ نہیں کیا
دوسری طرف روڈ ٹرانسپورٹ مافیہ نے تیس فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ روڈ ٹرانسپورٹ کے کراۓ پہلے ہی بہت زیادہ ہیں۔ اسی لیے روڈ ٹرانسپورٹ کی بجاۓ ریل گاڑی کے سفر کو ترجیح دیں۔

یہاں ریلوے انتظامیہ سے جہاں مزید قیمتیں نہ بڑھا کر بہترین اقدام کیا ہے وہیں ان سے ایک گزارش ہے عوام کو بہتر، تیز رفتار اور معیاری سہولت بہم پہنچا کر دوبارہ مسافروں کے رجحان کو ریلوے کی طرف کریں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے آپ کے پاس
Pakistan Railways

Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

پنجاب میں گوبر پر فی بھینس 🐃 30روپے ٹیکس کا  سننے کے بعد کے حالات 😁  گوالوں نے پیمپرز لگانے کا اعلان کر دیا
02/04/2026

پنجاب میں گوبر پر فی بھینس 🐃 30روپے ٹیکس کا سننے کے بعد کے حالات 😁 گوالوں نے پیمپرز لگانے کا اعلان کر دیا

رات 10:30بجے خیبر میل لانڈھی  اسٹیشن پر آتی ہے ٹرین میں 4 اکانومی ڈبے ہوتے ہیں پہلے سے سوار لوگ دروازے بند کرکے دروازے ک...
02/04/2026

رات 10:30بجے خیبر میل لانڈھی اسٹیشن پر آتی ہے ٹرین میں 4 اکانومی ڈبے ہوتے ہیں پہلے سے سوار لوگ دروازے بند کرکے دروازے کے آگے کھڑے ہوتے ہیں باہر کھڑے مسافر خواتین اور بچے اندر والوں سے بار بار درخواست کرکے کہتے ہیں مہربانی کرکے دروازہ کھولو لیکن کوئی بھی دروازے نہیں کھول رہے 2 منٹ کا سٹاپ اور لوگوں کا ایسا رویہ جیسے ٹرین خود کی خرید لی ہو بڑی بحث کے بعد دروازے کھولے جاتے ہیں تو کھڑے ہونے کو بھی جگہ نہیں ملتی ہم ہر وقت محکمہ کو غلط کہتے رہتے ہیں لیکن ہماری اپنی حرکتیں ایسی ہیں کہ کسی کو سوار ہونے کی جگہ تک نہیں دیتے مسافروں سے درخواست ہے دوسرے مسافروں کا بھی خیال کیا کریں ہر کوئی کسی نہ کسی مجبوری کے تحت سفر کر رہا ہوتا ہے

31/03/2026

Aj Dotson k sath peer jo Goth apny Gao se nikalna hua Karachi k liye

پنجاب کی موجودہ نسل نے اپنا دریائے راوی دیکھا ہوگا تو یقیناً ان کی آنکھیں نم ہوگئی ہوں گی۔دریا کسی کا نقصان نہیں کرتے، د...
07/09/2025

پنجاب کی موجودہ نسل نے اپنا دریائے راوی دیکھا ہوگا تو یقیناً ان کی آنکھیں نم ہوگئی ہوں گی۔
دریا کسی کا نقصان نہیں کرتے، دریا خوشحالی کی ضمانت ہوتے ہیں، دریا اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔
پنجاب کی موجودہ نسل کو آج یقیناً اندازہ ہوگیا ہوگا کہ سندھ
والے دریائے سندھ سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں۔
آپکا راوی تو ڈکٹیٹروں نے آپ سے چھین لیا، اب راوی آپ سے ملنے کے لیے کبھی کبھار ہی دوڑ دوڑ کر آتا رہے گا، یقین مانیں سندھ والے اپنا دریا کسی کو بھی چھیننے نہیں دیں گے، یہ صرف سندھ کا دریا نہیں ہے، سرائیکیوں کا دریا ہے، پشتونوں کا دریا ہے، پنجابیوں کا اور بلوچوں کا دریا ہے گلگتیوں کا دریا ہے یہ ہم سب کا دریا ہے، آپ سب اس دریا کے محافظ بن جاۆ، کیوں کہ یہ دریا آپ سب کا محافظ ہے، آپ غلطیوں سے نہیں سیکھیں گے تو آپکی مرضی، سندھ والے تو اس دریا پر مر مٹ جائیں گے، روز قیامت تک یہ دریا بہتا رہے گا،
دریا صرف دریا نہیں
، آکسیجن ہے، سندھو کا پانی ہماری رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہے۔
Credit
Voice Of Indus

قیامت کی نشانیاں 💔😰😭بہت ہی مشکل ہوتا ہے ایسے حالات کا سامنا کرنا ۔اللہ تعالی تمام جانبحق ہونے والوں کی مغفرت نصیب فرمائے...
15/08/2025

قیامت کی نشانیاں 💔😰😭
بہت ہی مشکل ہوتا ہے ایسے حالات کا سامنا کرنا ۔اللہ تعالی تمام
جانبحق ہونے والوں کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مصیب پر مصیب ۔کھبی سیلاب ،کبھی بد امنی ،کھبی بیماری ،کھبی زلزلے،کھبی اکسیڈنٹس ،ایک غم نہیں ہزاروں غم 😥۔

رّبِ کریم ،وطن عزیز اور خصوصاً پختونخواہ کو امان میں رکھ 🙏،امیں 🤲

09/08/2025

`تکبیرِ تحریمہ کے بعد کی دعا`🌷

*سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ وَبِـحَمْدِكَ وَتَـبَارَكَ اسْمُكَ وَتَـعَالٰي جَدُّكَ وَلَآ اِلٰهَ غَيْـرُكَ.*🫀

اے اللہ! میں تیری حمد کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں اور تیرا نام بہت بابرکت ہے اور تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔🪸

سنن ابي داود، وجامع الترمذي، ابن ماجہ 806❤️

09/08/2025

*اَلْـحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ - ۙالرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ- مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ- اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ- اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ- صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ- غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنََ*🫀
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو پالنے والا ہے تمام جہانوں کا۔ نہایت رحم کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔ مالک ہے یومِ جزا کا۔ تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں۔ دِکھا ہمیں سیدھا رستہ، ان لوگوں کا رستہ جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔❤️

27/07/2025

*اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*💖

27/07/2025

فیس بُک پر جن لوگوں کے فالورز زیادہ ہیں ،ان کے پاس اچھا موقع ہے ، اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کا....پلیز آواز اٹھائے ، آئیں ہمارا ساتھ دے ... !
😢
#غزة بھوک سے مر رہا ہے 🇵🇸😭

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gao ki yaden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category