Lovely Yaran

Lovely Yaran فنی وڈیوز اور پوسٹ کے لیے پیج کو ضرور لائیک کرے �

10/02/2024

زرا نہیں پورا سوچو !!


Everyone





01/01/2024

Power Of Gutka 😳😃😳😃

Everyone

👇👇 زرا نہیں پورا غور کریں 👇👇بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک م...
28/11/2023

👇👇 زرا نہیں پورا غور کریں 👇👇
بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"
Everyone Copy Paste 😊

04/11/2023

ٹیفر منیسٹر ٹول ٹر او پر پاتی دی😃🤗

17/10/2023

*ایران نے ایک مختصر سی ویڈیو ریلیز کی ھے کہ کس طرح اسرائیل کو تباہ کریں گے✊🏻✌️*
Everyone

07/10/2023

مرد حضرات پر سکون تھے اور پھر ایک خاتون آئ
😜😜👏👏
Everyone

28/09/2023

😂😂 سوفٹ وہر اپڈیٹ ھونے کے بعد 😂😂
Everyone

😷😷
13/08/2023

😷😷

12/08/2023

گرفتاری تو کر لی لیکن,
اگر جنسی زیادتی کی گئی
تو ہم شدید احتجاج کریں گے! . .
یوتھیوں کی طرف سے آخری وارننگ جاری

01/01/2022

حد ہو گی یار 🤣🤣
نیا سال مبارک ہو 😉😉

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovely Yaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share