PM Movie's Wala

PM Movie's Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PM Movie's Wala, Cinema, Main 2 Talwar, Karachi Lines.

Cosmic Kitty Chronicles, Space Cats, Alien Life, Mysterious Cats, UFO and Animals, Cosmic Mysteries, Cat Facts, Alien Discovery, Ancient Aliens Urdu, NASA and Cats, Feline Secrets English

My new video live on YouTube
07/08/2026

My new video live on YouTube

Fr kahty hun mard ki niyat kharab he
15/05/2026

Fr kahty hun mard ki niyat kharab he

Kitny piyar sy bol raha he to ek bar dekh lay na
14/05/2026

Kitny piyar sy bol raha he to ek bar dekh lay na

12/05/2026
‏اک 80 سالہ عورت کو قتل کے الزام میں عدالت لایا گیاجج نے بیان مانگا تو وہ بولی:بیٹا! میں تیس سال سے بیوہ ہوںاس رات میں ب...
09/05/2026

‏اک 80 سالہ عورت کو قتل کے الزام میں عدالت لایا گیا
جج نے بیان مانگا تو وہ بولی:
بیٹا! میں تیس سال سے بیوہ ہوں
اس رات میں بالکنی میں بیٹھی تھی کہ محلے کا لڑکا دیوار سے بالکنی میں گھس آیا
آپ سمجھ سکتے ہیں میری کیا حالت ہوئی ہوگی ؟
جج بولا: بالکل بالکل
خوف کا احساس ہونا فطری ہے
عورت: اس نے میرے سامنے اپنی پینٹ اتاری اور اپنا وہ نکال لیا
میں نے تیس سال سے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا تھا
آپ سمجھ سکتے ہیں میری کیا حالت ہوئی ہوگی ؟
جج بولا: جی جی۔۔ پھر ؟
عورت بولی: پھر اس نے میرے کپڑے اتار دیئے
تیس سالوں بعد کسی نے میرے بریسٹ کو چھیڑا تھا
آپ سمجھ سکتے ہیں میری کیا حالت ہوئی ہوگی ؟
جج بولا: جی جی۔۔ بالکل بالکل۔۔ پھر ؟
وہ بولی: اس نے اس کے بعد میری شلوار اتار دی اور مجھے کمرے میں لے جا کر بستر پر گرا دیا
آپ سمجھ سکتے ہیں میری کیا حالت ہوئی ہو گی؟
جج بولا: جی جی
سمجھ سکتا ہوں پھر ؟
عورت بولی: پھر وہ میرے اوپر چڑھا
اور بولا اپریل فول
آپ نہیں سمجھ سکتے ہیں میری کیا حالت ہوئی ہو گی؟
میں نے اسی لیے اسے گولی مار دی

عورت مارچ کی بانی گرفتاررر
اردو کلاسیک
ڈراپ سین

میری دادی نے ایک جزیرہ خریدا، جہاں ناریل کے درخت تھے لیکن چوہے بھی بہت تھے، مسئلہ یہ تھا کہ چوہے ناریل کھا جاتے تھے، داد...
07/05/2026

میری دادی نے ایک جزیرہ خریدا، جہاں ناریل کے درخت تھے لیکن چوہے بھی بہت تھے، مسئلہ یہ تھا کہ چوہے ناریل کھا جاتے تھے، دادی نے زمین کے اندر ایک تیل کا ڈرم گاڑھ دیا، اوپر رسا باندھ دیا، جس پر تازہ چھلے ہوئے ناریل لٹکا دیے، جو بھی چوہا ناریل کھانے آتا ڈرم میں گر جاتا ، جب ڈرم چوہوں سے بھر گیا تو ہمارے لیے بہت آسان تھا کہ ہم اسے سمندر میں بہادیتے چوہے مر جاتے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔

ہم نے چوہوں کو ڈرم کے اندر ہی رہنے دیا، کچھ وقت گزرا تو انہیں بھوک لگنے لگی، بھوک حد سے زیادہ بڑھی تو وہ ایک دوسرے کو کھانے لگے، کئی روز گزر گئے چوہے ایک دوسرے کو کھا کھا کر ختم کرتے گئے، یہاں تک صرف دو چوہے باقی بچے ۔۔ دو چوہے جو سب سے زیادہ ہمت والے تھے، ان دوچوہوں کو بھی ہم نے مارا نہیں بلکہ جزیرے پر چھوڑ دیا۔۔۔

لیکن اب وہ ناریل نہیں کھاتے، بلکہ چوہے ہی کھاتے ہیں



(یہ کہانی جیمز بونڈ سیریز کی فلم Skyfall میں silva نے جیمز بونڈ کو سنائی تھی، تاکہ اسے اپنے ساتھ ملانے کیلئے قائل کرسکے)
Copy

Just add water
06/05/2026

Just add water

سوچنے کی بات ہے کہ اتنے طویل ناول لوگ پڑھتے کیوں ہیں پھر۔ ہوتا یوں ہے کہ شروع کا آدھا اس امید میں پڑھا جاتا ہے کہ شاید آ...
04/05/2026

سوچنے کی بات ہے کہ اتنے طویل ناول لوگ پڑھتے کیوں ہیں پھر۔

ہوتا یوں ہے کہ شروع کا آدھا اس امید میں پڑھا جاتا ہے کہ شاید آگے جا کے سٹوری بہتر ہو جائے گی۔ باقی آدھا اس چکر میں کہ جہاں اتنا وقت برباد کر لیا ہے، تھوڑا اور کر کے اینڈ تو پڑھ مر لوں۔

😭😁

Add water
04/05/2026

Add water

Address

Main 2 Talwar
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PM Movie's Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category