31/10/2024
👈گھر بڑے بنا رہے ہو ۔۔
دل بھی بڑے کرو !
زمینیں وسیع کر رہے ہو ۔۔
ظرف بھی وسیع کرو !
جب آپ پر عطائیں ہوں ۔ چھپر پھاڑ کی مل رہا ہو ۔۔
تو صرف مکانوں کی دیوار اونچی نہ کرو ۔۔
دسترخوان بھی کشادہ کرو !!
سوچو تو سہی !
ایسا تو نہیں کہ کسی جنگل میں پیدا ہوئے ۔ نیچے ندی بہ رہی تھی، اوپر پھل کا درخت تھا !!
، کھایا ۔۔ پیا۔۔ اور چلے گئے ۔
دنیا عقل مندوں سے بھری پڑی ہے لیکن دردمندوں کا قحط نظر آتا ہے ۔
📋📚📚📚📚