saad Ali

saad Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from saad Ali, Art, Kamoke.

15/10/2024

نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو

دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔😭

گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔😭😭😭😭 گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں ...
08/08/2024

گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔😭😭😭😭

گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دینگے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا، مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی اپنی بیماری کا بور مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے، گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لئے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔😭😭😭😭

01/07/2024

شدید حبس ، گُھٹَن ، گرمی اور ٹمپریچر آوٹ آف کنٹرول
یَااللہﷻپاک ٹھنڈی ہَوا اور بارانِ رحمت عطا فرما آمین

پیغام خطبہ حج 1445~                           "حج کا پیغام ۔۔۔ انسانیت کے نام
15/06/2024

پیغام خطبہ حج 1445~
"حج کا پیغام ۔۔۔ انسانیت کے نام

13/06/2024

اپنی زندگی میں اس بات کا خیال رکھیں کہ،
آپ کی میت پہ کی جانے والی تعریفیں جھوٹی نا ہوں۔

اللّہ پاک ہمیں  عقیدہ توحید کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین 🤲
22/04/2024

اللّہ پاک ہمیں عقیدہ توحید کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین 🤲

10/04/2024

نیا سوٹ میسر نا ہو پرانا سوٹ پہن کے عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں
کے نام

Monal restaurant Karachi
18/03/2024

Monal restaurant Karachi

16/03/2024
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھواویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:کس قدر ویران گاؤں ھے؟طوطے...
10/03/2024

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ھے؟

طوطے نے کہا:
لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ھو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ھو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نا کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ھونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رھی ھو؟

طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ھے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رھی ھوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رھی ھو جبکہ تم تو میری بیوی ھو

اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ھوئے

قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی

طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ھو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ھے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ھے

اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ھے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ھے💯

26/02/2024

پنجاب کا زوال شروع 🥺
"وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکومت ایک عورت کے ہاتھ میں ہو۔"
صحیح البخاری:7099

Address

Kamoke

Telephone

+923349446701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category