Shahbaz Khel 007

  • Home
  • Shahbaz Khel 007

Shahbaz Khel 007 "خوش آمدید! اس پیج کا مقصد ہمارے علاقے کی خبریں، معلومات، اور خوشی وغمی کے لمحات کو شیئر کرنا ہے

19/07/2026

عاصم حیات خان #شہبازخیل #کمرمشانی کو خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ میں مردان چیلنجرز کے اونر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جس پر الحمدللہ میانوالی اور نیازی قبیلے کو فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا کرے آمین ثم آمین #شہبازخیل

Kamar Mushani
Mianwali

مرحوم ڈاکٹر    #شہبازخیل  اللہ پاک مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین 🤲 ماشاءاللہ  عطاءاللہ...
11/07/2026

مرحوم ڈاکٹر #شہبازخیل
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین 🤲

ماشاءاللہ عطاءاللہ خان #شہبازخیل کے بیٹے عمران خان۔ طاہر جبران۔ساہر عدنان اور عرفان خان ہیں
مرحوم ڈاکٹر عطاءاللہ خان #شہباخیل نے اپنے بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کی
جس کی بدولت
آج الحمدللہ سب اچھے عہدوں پر فائز ہیں
اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔
#شہبازخیل برادری کا فخر ہیں

آج الحمدللہ مرحوم ڈاکٹر #شہبازخیل کے فرزند #عمران خان نے اسلام آباد گلبرگ گرین میں 1 کنال پر بنی ڈبل سٹوری کوٹھی پرچیز کی ہے بہت خوشی ہوئی ہے اور ان کہنا ہے کہ یہ گھر میرے والد مرحوم ڈاکٹر عطااللہ خان #شہبازخیل کے نام سے ہر وقت اپنے علاقے کمرمشانی کے لوگوں کی خدمت کےلیے ہمیشہ پیش پیش رہے گے۔
#شہبازخیل برادری کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک خوشیاں نصیب کرے آمین 🤲

فخر #شہبازخیل
#کمرمشانی
#میانوالی

کمر مشانی نیوز
میانوالی کی پہچان

01/07/2026

#اشفاق خان #شہبازخیل کی شادی کے خوشگوار لمحات

Kashi Khan
Saleem Khan

ماشاءاللہ تنویر خان  #شہبازخیل بہت خوشی ہوتی ہے جب آپ کی کامیابی ، ترقی ہوتی ہے کیونکہ آپ نے بہت محنت کی ہے بہت صبر کیا ...
20/06/2026

ماشاءاللہ تنویر خان #شہبازخیل
بہت خوشی ہوتی ہے جب آپ کی کامیابی ، ترقی ہوتی ہے کیونکہ آپ نے بہت محنت کی ہے بہت صبر کیا ہے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے الحمدللہ 🤲 اللہ پاک نے آپ کو کامیاب کیا ہے دعا ہے مزید اللہ پاک آپ کو اس طرح کامیاب اور سرخرو کرے 🤲🤲 آمین



Shahbaz Khel

 #شہبازخیل برادری کے امام مسجد حافظ عطاء رسول صاحب کے چھوٹے بھائی ساجد رسول قریشی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں،  ماشاء...
14/06/2026

#شہبازخیل برادری کے امام مسجد حافظ عطاء رسول صاحب کے چھوٹے بھائی ساجد رسول قریشی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں،
ماشاءاللہ ساجد رسول قریشی کو شادی کی دلی مبارکباد! اللہ آپ دونوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، آپ کی محبت روز بروز بڑھتی رہے، اور آپ کو زندگی کے ہر قدم پر سکون اور برکت ملے۔ آپ کی شادی مبارک ہو اور
دعا گو ہوں کہ آپ کا ہر دن خوشیوں سے بھرا ہو۔"


#کمرمشانی

31/05/2026

Eid ul Azha Moments

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
12/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

30/04/2026
25/04/2026




Address

Shahbaz Khel

41400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Khel 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share