Bilal sahb official

Bilal sahb official 𝓑𝓲𝓵𝓪𝓵 𝓼𝓪𝓱𝓫
╲◢◤
☸⚙️☸
♦️•☸•♦️
ʚ♦️ɞ
🔴🔴
♦️ ♦️
♦️ ♦️
♦️ ♦️
🔴🔴
ʚ♦️ɞ

♦️•☸•♦️
☸⚙️☸
◥◣╱༺፨

السلام علیکم، اب یہ سکرین پر دیکھ رہے ہیں کہ یہ عورت اور اس کے ناجائز تعلقات کا معاملہ ہے، جس میں عمیری نام کے لڑکے کا ب...
15/01/2026

السلام علیکم، اب یہ سکرین پر دیکھ رہے ہیں کہ یہ عورت اور اس کے ناجائز تعلقات کا معاملہ ہے، جس میں عمیری نام کے لڑکے کا بھی تعلق ہے۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے اور اب دونوں کو سزا مل رہی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ انہیں نظر انداز کر دیجئے، اب پولیس جانے اور یہ دونوں جانیں، شکریہ۔

چیچہ وطنی: اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گریتفصیلات کے مطابق اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری...
30/12/2025

چیچہ وطنی: اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری

تفصیلات کے مطابق اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ایک اوورلوڈ ٹرالی بے قابو ہو کر ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل گئی اور پل سے نیچے جا گری۔ حادثے کے بعد گنے سے بھری دیگر ٹرالیاں اوور ہیڈ برج پر پھنس کر رہ گئی ہیں اور انکی لمبی لائن لگ گئی ہے۔

اوور ہیڈ برج کی حفاظتی دیوار اور اسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ حادثے کے وقت خوش قسمتی سے ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

مقامی افراد کے مطابق ٹرالی حد سے زیادہ اوورلوڈ تھی جس کے باعث موڑ پر ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا۔
عوامی حلقوں نے ٹریفک پولیس اور متعلقہ محکموں کی غفلت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اوورلوڈنگ کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں قیمتی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔

کمالیہ ونٹر کیرنیول میں ہیروز آف کمالیہ کے تحت ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے نمایاں خدمات کے...
30/12/2025

کمالیہ ونٹر کیرنیول میں ہیروز آف کمالیہ کے تحت ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز تقسیم کیں۔
یہ تقریب حوصلہ افزائی اور قدردانی کا خوبصورت مظہر رہی۔ 🌟







کمالیہکمالیہ ونٹر کیرنیول اور نیو ایئر کی تقریبات میں ہر عمر کے افراد کے لیے انٹری فری ہوگی اور خواتین کے بیٹھنے کے لیے ...
29/12/2025

کمالیہ
کمالیہ ونٹر کیرنیول اور نیو ایئر کی تقریبات میں ہر عمر کے افراد کے لیے انٹری فری ہوگی اور خواتین کے بیٹھنے کے لیے الگ سے انتظام ہوگا. اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تقریبات آج مورخہ 29 دسمبر سے 31 دسمبر تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 گراؤنڈ، کمالیہ میں منعقد کی جائیں گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ تقریبات روزانہ شام 4:30 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہیں گی، جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ کا انتظام یونیورسٹی آف کمالیہ میں کیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ونٹر کیرنیول کا مقصد عوام کو محفوظ، صحت مند اور خوشگوار تفریحی و ثقافتی ماحول فراہم کرنا ہے، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

 #کمالیہ تین روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ ،...
29/12/2025

#کمالیہ تین روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب
اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ ، ایڈیشنل سیشن جج اسحاق حاشر ، اے ایس پی علی احمد سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

29/12/2025

*⚠️ سائبر الرٹ: نئے سال کے فراڈ سے بچیں!*
*نئے سال کی آمد پر "مبارکباد کے لنکس" اور "جعلی تحائف" کے پیغامات گردش کر رہے ہیں*🤕
*کسی بھی انجان لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی اپنا واٹس ایپ کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کریں*🌺

*Mr. Bilalsahb ✍🏻🩵💫*

السلام علیکم ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ کر react  کریں🌺*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔**اَللّ...
23/12/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

Address

Tukra 57/3
Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal sahb official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category