09/08/2026
مدرسہ تعلیم القرآن اینڈ المکہ پبلک اسکول کالاکوٹ
🎙️ خطیبِ اشاعت ، فصیح اللسان، لذیذ البیان حضرت علامہ مولانا مفتی حسین شاکر حفظہ اللہ تعالیٰ نے مدرسہ تعلیم القرآن اینڈ المکہ پبلک اسکول کالاکوٹ میں نہایت مؤثر، پُرجوش اور ایمان افروز بیان فرمایا۔
بیان کی تاثیر دیکھیں، اندازِ خطابت دیکھیں!حضرت کا منفرد اندازِ بیان، پُراثر آواز اور دلنشین گفتگو سامعین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑ گئی، جس سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے۔
بیان ضرور سنیں، دوستوں کے ساتھ آگے شیئر کریں، لائک کریں اور پیج کو فالو کریں۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی و تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے اور ہمیں ان کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین