23/03/2026
حویلی کہوٹہ آزادکشمیر
آئیندہ کا الیکشن ہر حال میں لڑوں گا اور سیاست کو ایک نئی جہت دی۔ تمام لوگوں کو حکومت میں شرکت کا حقیقی احساس دیں گے ممبر کشمیر کونسل آزادکشمیر خواجہ طارق سعید کا عید ملن پارٹی سے خطاب
Khawaja Tariq Saeed