Saqi Decent Mart

Saqi Decent Mart eL Umano Referral Code: PED8SHDECD
Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user

15/05/2026

Saqi Decent Mart

15/05/2026

Saqi Decent Mart

15/05/2026

Saqi Decent Mart @

15/05/2026

you

15/05/2026

14/05/2026
14/05/2026

el umano apllicashan sy 20 rupy ki bid sy win kia

تلبینہ – صحت و توانائی کا خزانہہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں تلبینہ، ایک خالص اور روایتی دیسی غذا، جو گھر کے صاف ستھرے ماحول...
12/05/2026

تلبینہ – صحت و توانائی کا خزانہ

ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں تلبینہ، ایک خالص اور روایتی دیسی غذا، جو گھر کے صاف ستھرے ماحول میں نہایت احتیاط اور صفائی کے اعلیٰ معیار کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ تلبینہ صرف ایک غذا ہی نہیں بلکہ مکمل صحت بخش خوراک ہے جو آپ کے جسم کو قدرتی طاقت فراہم کرتی ہے۔

تلبینہ کے حیرت انگیز فوائد:
✅ ہڈیوں کی مضبوطی – کیلشیم سے بھرپور، کمزور ہڈیوں کے لیے بہترین غذا
✅ پٹھوں کی تقویت – جسمانی توانائی اور مضبوطی کے لیے اکسیر
✅ بچوں کی نشوونما – ذہنی و جسمانی نشوونما میں معاون
✅ کولیسٹرول میں کمی – دل کی صحت کے لیے بہترین انتخاب
✅ معدے کی صحت – قبض، تیزابیت اور معدے کے السر میں مفید
✅ خون کی کمی کا علاج – آئرن اور دیگر ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور
✅ دماغی طاقت – حافظہ تیز کرتا ہے، طالب علموں کے لیے نہایت مفید
✅ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے فائدہ مند
✅ دل کے مریضوں کے لیے نفع بخش
✅ اعصاب اور جوڑوں کے درد میں آرام
✅ قوتِ باہ اور جسمانی توانائی میں اضافہ
✅ بینائی کی بہتری – نظر کو تیز کرتا ہے
✅ بلغم اور نظامِ تنفس کی صفائی

کیلشیم اور فولاد کی کمی کا شکار افراد کے لیے خصوصی پیشکش:
گولیاں کھانے کے بجائے ہماری قدرتی فولادی غذا 41 دن تک استعمال کریں اور حیرت انگیز فوائد کا تجربہ کریں!

اجزاء:
🌿 جو، کھجور، شہد، سوجی، ساگو دانہ، السی، پھل مکھانا، بادام، چار مغز، کشمش، پستہ، کاجو، ناریل، گوند کتیرا، مونگ پھلی، پمپکن سیڈ، چنا گری، سفید تل اور گوند کیکر

قیمت
آدھا کلو 1800 روپے
ایک کلو 3300 روپے
دو کلو 6000 روپے

ڈیلیوری بالکل فری ہے۔

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں٫ یا نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کیجئ
03007964616

مزید پروڈکٹ کی تفصیل کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.greenorganiccircle.com

Address

Madina Market Bahar Gharbi Jhang Ahmad Por Seyal
Jhang
351150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqi Decent Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category