Harf-e-Nayab

Harf-e-Nayab . “Words that touch the soul.”

23/01/2026
19/01/2026

وہ لوگ میری بہت پیار کرنے والے تھے
گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے

18/01/2026

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

17/01/2026

کیا اندھیروں کے دکھ کیا اجالوں کے دکھ
جب ہرا دیں مقدر کی چالوں کے دکھ

15/01/2026

رخصت ہوا تو انکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

14/01/2026

منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملی ہیں بے رخی کے ساتھ

13/01/2026

کس طرح ہوتا ہے ممکن یہ گوارا کرنا
دل میں بستے ہوئے لوگوں سے کنارہ کرنا

12/01/2026

وہ تخت پر جو شخص تھا نشین رہا نہیں رہا
دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا نہیں رہا

11/01/2026

اذیتوں سے گزر رہے تھے کہ مر نہ جائیں
جو لوگ ہر روز مر رہے تھے کہ مر نہ جائیں

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf-e-Nayab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category