Multi page

Multi page Multi page

13/08/2024

Bill Bill 💸 Pakistan 🇵🇰

13/08/2024

Happy Independence day 🫡💝

27/06/2024
14/12/2023

جاگ گیا سارا پاکستان
یہ ویڈیو ہر سرکاری دفاتر میں چلنی چاہیے تا کہ سب کو اپنی آخری منزل کی یاد دھانی کرواتی رہے

06/04/2023

سرکار دو عالم کی شان میں لکھی گئی روح پرور نعت ❤️

09/02/2022

‏اگر لتا منگیشکر کے غم سے فرصت مل گئی تو نہتی مسلمان بہادر لڑکی کے نعرہ تکبیر کی گونج بھی سن لیں۔۔
‏طاقتیں تمہاری ہیں، اور خدا ہمارا ہے........... ❤️

*کروونا میں اضافے کی وجہ سے، ڈبلیو ایچ او (WHO) نے درج ذیل گانوں پر پابندی لگا دی ہے:* 1. لگ جا گلے کہ پھر یہ حسین رات ہ...
24/01/2022

*کروونا میں اضافے کی وجہ سے، ڈبلیو ایچ او (WHO) نے درج ذیل گانوں پر پابندی لگا دی ہے:*

1. لگ جا گلے کہ پھر یہ حسین رات ہو نہ ہو.....
2. باہوں میں چلے آو....
3. چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو....
4. ہونٹوں سے چھو لو تم میرا گیت امر کر دو....
5. سانسوں کو سانسوں سے ملنے دو ذرا .....
6. تم پاس آئے، یوں مسکرائے.....

ان گانوں کی بجائے اپنے دوستوں کو مندرجہ ذیل گانے گانے یا سننے کی ترغیب دیں:

1. تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم....
2. اکیلے ہیں، تو کیا غم ہے......
3. تیری دنیا سے دور، چلے ہوکے مجبور....
4. ملنے سے ڈرتا ہے دل ، اقرار ہو نا جائے......
5. چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائے ہم دونوں ....
6. یہ گلیاں یہ چوبارہ، یہاں آنا نہ دوبارہ....
شکریہ😂😂😂😂😂😂

Friends reply fast dekhty hy kn kiya sochta hy?
15/01/2022

Friends reply fast dekhty hy kn kiya sochta hy?





امیروں کا بیڈ۔۔اور ھمارا ؟؟؟؟پہلا کمنٹ دیکھیں۔۔
12/01/2022

امیروں کا بیڈ۔۔
اور ھمارا ؟؟؟؟
پہلا کمنٹ دیکھیں۔۔

روٹھی بیگم اڑتے برتن__ سب نظارے دیکھیں گےچاند کو گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے 😂🙈      😂       😃
11/01/2022

روٹھی بیگم اڑتے برتن__
سب نظارے دیکھیں گے
چاند کو گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے
😂🙈
😂 😃

حقیقت جاننے کیلے پہلا کمینٹ چیک کریں ہنسنا منع ہے😁😁
11/01/2022

حقیقت جاننے کیلے پہلا کمینٹ چیک کریں ہنسنا منع ہے😁😁

یہ کہتا ہے میرے پیؤ دا روڈ اے 🥸پھر کیا ہوا پہلا کومنٹس دیکھیں 😁😁
11/01/2022

یہ کہتا ہے میرے پیؤ دا روڈ اے 🥸
پھر کیا ہوا پہلا کومنٹس دیکھیں 😁😁

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multi page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share