Sohni Dharti Jhang

Sohni Dharti Jhang Entertainment and Entertainment

13/07/2026
Only for JHANG SADAR🥰😍 Jhang city Satellite Town Jhang
05/07/2026

Only for JHANG SADAR🥰😍 Jhang city Satellite Town Jhang

12/03/2026

12/03/2026

آپ کے صرف 10 🚨 سیکنڈ
ہر روز سینکڑوں لوگ صرف اس امید پر سوتے ہیں کہ شاید کل کوئی ان کی مدد کر دے۔ 💔
آج آپ کسی کی وہ امید بن سکتے ہیں۔
















12/03/2026

عید کی خوشیوں کا اصل حسن تب بڑھ جاتا ہے جب ہم اُن بچوں کی مسکراہٹ کا سبب بنیں جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں۔

بہت سے ننھے دل ایسے ہیں جو آپ کی توجہ اور محبت کے منتظر ہیں۔
آئیے اس عید کسی یتیم بچے کی مسکراہٹ کا سبب بنیں… آپ کی ایک چھوٹی سی عطیہ کسی بچے کی پوری عید بنا سکتا ہے۔

16/02/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق افراد کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
ان ضرورت مند خاندانوں تک راشن پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ وہ بھی سحری اور افطار کی خوشیوں سے محروم نہ رہیں۔

آئیے مل کر اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اور اپنے حصے کی خوشی دوسروں تک پہنچائیں.
شکریہ

Address

Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohni Dharti Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share