S U C Tehsil Jhang

S U C Tehsil Jhang قائد محترم سید ساجد علی نقوی صاحب کے فرمان پر جان بھی قربان ہے

🌹اللهم احفظ سیدنا و قائدنا🌹 🇵🇰🤲پاکستان میں پر امن شناخت کا نام قائد ملت جعفریہ پاکستان مدبرانہ سوچ کا علمبردار  سید آیت ...
20/09/2026

🌹اللهم احفظ سیدنا و قائدنا🌹 🇵🇰🤲

پاکستان میں پر امن شناخت کا نام قائد ملت جعفریہ پاکستان مدبرانہ سوچ کا علمبردار سید آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل جھنگ مولانا سید محمد اسماعیل کاظمی صاحب جامعہ مسجد حسینیہ کھیوا میں جمعہ پڑھا رہے ہیں ❤️
04/09/2026

تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل جھنگ مولانا سید محمد اسماعیل کاظمی صاحب
جامعہ مسجد حسینیہ کھیوا میں جمعہ پڑھا رہے ہیں ❤️

4 ستمبر 1988یوم تجدید عہد وفا"تاریخ کے مختلف ادوار میں بہت سے قائدین کی  یہ مشکل رہی ھے کہ ان میں خود تو ایک کامیاب قائد...
04/09/2026

4 ستمبر 1988
یوم تجدید عہد وفا
"تاریخ کے مختلف ادوار میں بہت سے قائدین کی یہ مشکل رہی ھے کہ ان میں خود تو ایک کامیاب قائد کی صلاحتیں پائی جاتی تھیں،
لیکن انکے زمانے کے لوگوں نے ان مخلص قائدین کی مدد و حمایت کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا اور انکی شکست کا باعث بنے،

قائد و رھبر کی کامیابی درحقیقت قائد سے متعلق نہیں،
بلکہ اس قوم سے متعلق ھے جسکی وہ قیادت کرتا ھے.

اس حوالے سے مفکر اسلام و قرآن و تشیع جہان
شہید باقرالصدر رح نے کیا خوب فرمایا ہے،

"کسی قائد کیلئے یہ کس قدر مشکل بات ھے
کہ وه ایسی قوم کے ساتھ زندگی گزارے جو نہ انکی بات مانتی ھے،
نہ اسکے مشن کو سمجھتی ھے،
نہ قوم کے اجتماعی مفاد کا ادراک رکھتی ھے..!"

❤️❤️❤️
30/08/2026

❤️❤️❤️

میلاد رسول اکرم ﷺ و امام جعفر صادق و آغاز ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارکباد❤️
25/08/2026

میلاد رسول اکرم ﷺ و امام جعفر صادق و آغاز ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارکباد❤️

14 اگست یوم آزادی بہت بہت مبارک ہوپاکستان ہماری جان ،مان ،پہچان اور ارض وطن ہےملکی استحکام  و ترقی ہم سب کا فریضہ ہےسیاس...
13/08/2026

14 اگست یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو
پاکستان ہماری جان ،مان ،پہچان اور ارض وطن ہے
ملکی استحکام و ترقی ہم سب کا فریضہ ہے
سیاسی و سماجی شخصیت سید مسعود الحسن ترمذی صوبائی نائب صدر شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب

05/08/2026
5 اگست 1988 یوم شہادت شہید قائد قائدِ شہید اور قائدِ موجوددو ایسی ہستیاں ہیں جنہوں نے قوم کی بے لوث خدمت کی۔دونوں کا آپس...
05/08/2026

5 اگست 1988 یوم شہادت شہید قائد
قائدِ شہید اور قائدِ موجود
دو ایسی ہستیاں ہیں جنہوں نے قوم کی بے لوث خدمت کی۔
دونوں کا آپس میں نہایت قریبی اور گہرا تعلق تھا۔
دونوں نے کبھی بھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
ان کا مشن جاری و ساری رہے گا۔

اربعین حسینیؑ پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں!!سعودی عرب سےام ریکی وں کی طرف سےنواسہ  #رسولﷺکے چہلم کے پیدل سفر کے  #موکب پر ح...
29/07/2026

اربعین حسینیؑ پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں!!

سعودی عرب سےام ریکی وں کی طرف سےنواسہ #رسولﷺ
کے چہلم کے پیدل سفر کے #موکب پر حملے کی مذمت کرتے ہیں.

علامہ شبیر حسن میثمی

Address

Tehsil Jhang Punjab
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S U C Tehsil Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category