Entertainment

Entertainment Every thing this there

08/09/2021
یوم آزادی کے حوالے سے جناح ہال میں تقریبات کا انعقادیہ وطن ہمارا ہے،ہم سب ملکر اسکو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔سرفرازخان ...
17/08/2021

یوم آزادی کے حوالے سے جناح ہال میں تقریبات کا انعقاد
یہ وطن ہمارا ہے،ہم سب ملکر اسکو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔سرفرازخان ورک ڈی پی او جھنگ
جھنگ( ) یوم آزادی کے حوالے سے جناح ہال میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراذ خان ورک ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد فیاض احمد موہل، آرمی و رینجر افسران، ریسکیو 1122 افسران،پارلیمینٹرین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر جھنگ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی۔تقریب میں قومی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں اور کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت مجید امجد پارک میں پودے بھی لگائے گئے۔تقریب کے اختتام پر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ،آرمی افسران، پارلیمنٹرین،جھنگ پولیس کے افسران و ملازمان،سکول کے بچوں کے علاوہ بڑی تعداد میں سول سوسائٹی و صحافی حضرات نے شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پرالیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سرفراز خان ورک نے کہا کہ میں تمام معزز مہمانان گرامی، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں کو خوش آمدید کہتا ہوں جنہوں نے جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد ریلی میں شامل ہو کر قومی یک جہتی کا ثبوت دیا۔ یہ وطن ہمارا ہے اور ہم سب ملکر اسکو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔
پبلک ریلیشنز آفس
ڈسٹرکٹ پولیس جھنگ

17/08/2021

KKC & DSK
Happy Independence Day..🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰🥰🥰

15/08/2021

Address

Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Entertainment:

Share