Janu ki jan

Janu ki jan *یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟ ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے....!!!🤨🙌🏻*
*※✤͜🔥⃟(Queen )⃟🔥✤͜※*

*جہاں ہر بار جھکنا پڑے وہاں پیچھے ہٹ جانا چاہیے* 🖤
02/08/2025

*جہاں ہر بار جھکنا پڑے وہاں پیچھے ہٹ جانا چاہیے* 🖤

🦋 ‏٭‏*کــوئــی تــــو مجھـے بھـی دیکــھ کــر کہتـا ہــوگا🙈**بــس یـہ پـاگل مــل جـــائـے تــو لائف سیـٹ ہے🙂😒**کوئی ہے ای...
02/08/2025

🦋 ‏٭‏*کــوئــی تــــو مجھـے بھـی دیکــھ کــر کہتـا ہــوگا🙈*
*بــس یـہ پـاگل مــل جـــائـے تــو لائف سیـٹ ہے🙂😒*
*کوئی ہے ایسا یہاں۔*

*وقت کے ساتھ شاید ہم کسی* *سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے**بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں،**یا پھر ایسا ہے کہ**ہ...
02/08/2025

*وقت کے ساتھ شاید ہم کسی* *سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے*
*بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں،*
*یا پھر ایسا ہے کہ*
*ہمیں وقت کے ساتھ محبت کو چُھپانا آ جاتا ہے*
*پھر اُس شخص کو لگتا ہے*
*کہ ہم نے اُس سے محبت کرنا ہی چھوڑ دی ہے........*

*کچھ میسیج،*
*کچھ سکرین شاٹس،*
*کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کر رکھتے ہیں،*
*یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ غلطی سے بھی* *کچھ ڈیلیٹ نہ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ*
*یہ سب کچھ ہم چُن چُن کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں.........!!!*

15/07/2025

Address

Jhangsader
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janu ki jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share