Stay Safe Girls

Stay Safe Girls This page is created purely for guiding the girls and for creating awareness among them about their

دو تصاویر دو عنوان ایک طرف مذہب کے نام پہ پیر پرستی اور قرآنی آیات کی بے حرمتی دوسری طرف عربی رسم الخط کو قرانی آیت کا ن...
26/02/2024

دو تصاویر دو عنوان
ایک طرف مذہب کے نام پہ پیر پرستی اور قرآنی آیات کی بے حرمتی
دوسری طرف عربی رسم الخط کو قرانی آیت کا نام دیکر گستاخی کے فتوے اور قتل کرنے کی کوشش
ہم اسلام کے نام پہ جان لینا جانتے ہیں مگر اسلام کو زندگی میں اپنانا نہیں جانتے

02/03/2023

ایمان سب سے بڑا محرک ہے تبدیلی کا۔۔۔۔
جب کوئی ایمان لے آتا ہے۔۔۔۔ شعوری ایمان۔۔۔۔ یعنی اس کا دل مان لیتا ہے اللہ میرا رب ہے ۔۔ اسے یقین آ جاتا ہے کہ اللہ اور اسکے احکامات مان لینے میں میری ہی بھلائی ہے ۔۔ اسے یہ یقین ہو جاتا ہے کہ ایک دن میری رب سے ملاقات ہے۔۔۔۔۔
تو پھر وہ اپنی پرانی ڈگر پر نہیں رہتا۔۔۔۔ پھر وہ صراط مستقیم پر چلنے کی کوشش کرتا ہے۔ ۔۔ وہ اپنی زبان، دل اور جسم کو تابع کر لیتا ہے اللہ کی شریعت کے۔۔۔۔ اور یہی درحقیقت ایمان ہے۔۔۔۔ جس میں دل کی شمولیت ہو، زبان سے بھی اقرار ہو اور اعضا سے عمل کے ذریعے یہ تصدیق ہو کہ ہاں میں ایمان لے آیا (آمنت باللہ)...
اور پھر جو ایمان لاتا ہے اسے چاہئیے کہ استقامت کا پہاڑ بن جائے۔۔۔۔۔
کیونکہ ہر طرف سے باطل کے تھپیڑے اسے گرانے اور پھسلانے کو تیار ہیں۔۔۔۔
"کہو میں ایمان لایا اور پھر اس پر جم جاؤ" حدیث
جو ایمان لے آئے پھر وہ حق کو اپنا معیار بنا لے اور اس معیار سے نیچے ہر گز نہ آئے۔۔۔
"اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اللہ ہمارا رب ہے اور پھر اس پر استقامت اختیار کرتے ہیں تو ان پر فرشتے اترتے ہیں کہ نہ تم ڈرو اور نہ غمگین ہو، اوور بشارت پا لو اس جنت کی جسکا تم وعدہ کئے گئے" القرآن

19/11/2022
شادی سے پہلےبیٹی :پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡باپ :کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔ سب اپنے اپنے حصے کا کام...
17/07/2022

شادی سے پہلے
بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡
باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗
شادی کے بعد :
بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️
شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜
طلاق کے بعد :
(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
باپ کے مرنے کے بعد :
بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎
نوکری کی تلاش میں :
دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗
ڈھلتی عمر :
دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫
ظالم بڑھاپا :
نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨
بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭
نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉
لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟
نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫
بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

10/09/2021

حقوق نسواں کے نام پے پاکستان کی تذلیل کرنے والوں سے عرض ہے ۔۔۔

01/09/2021
18/08/2021

Lahore Minar e Pakistan Incident
Both side are faulty according to Quran So If you give reference of Islam and Quran then consider and blame the both sides.
1)
قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَ یَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۰﴾
مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں ، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔ یہی ان کے لیے پاکیزہ ترین طریقہ ہے ۔ وہ جو کارروائیاں کرتے ہیں ، اللہ ان سب سے پوری طرح باخبر ہے ۔ النور 30
2)
وَقَرْنَ فِىْ بُيُوْتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجْنَ تَبَـرُّجَ الْجَاهِلِيَّـةِ الْاُوْلٰى ۖ وَاَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَاٰتِيْنَ الزَّكَاةَ وَاَطِعْنَ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ ۚ
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز پڑھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو.

16/08/2021
Desi Liberals spend half the day crying over being called RAW CIA agents while spend the other half labelling people ISI...
16/08/2021

Desi Liberals spend half the day crying over being called RAW CIA agents while spend the other half labelling people ISI agent, taliban apologists etc



16/08/2021

Address

Jhang City
53200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stay Safe Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Stay Safe Girls:

Share