Shab e firaq

Shab e firaq Adman of this page .

‏🥀آپنے من پسند شخص سے مخلص جذبات کی  تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ۔۔۔ پھر ساری عمر کسی سے خود کو ذلیل کرانے کے لیے وہ جذب...
27/12/2023

‏🥀آپنے من پسند شخص سے مخلص جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ۔۔۔ پھر ساری عمر کسی سے خود کو ذلیل کرانے کے لیے وہ جذبات پیدا نہیں ہوتے۔

‏زندگی جب حساب مانگے گی تیرے وعدے' اٹھا کے لائیں گے ...
27/12/2023

‏زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے' اٹھا کے لائیں گے ...

‏ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے ...
23/12/2023

‏ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں.

‏بیکار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ماپ سکے___، اور احمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تپش کو بُخار کا نام د...
23/12/2023

‏بیکار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ماپ سکے___، اور احمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تپش کو بُخار کا نام دے کر نیلی پیلی و لال گولِیاں تجویز کر دے____ 🖤

‏بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک تُمہارے بغیر جینا ہے!
23/12/2023

‏بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک
تُمہارے بغیر جینا ہے!

‏من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے پگلے یعنیموت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔۔۔۔🖤
23/12/2023

‏من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے پگلے
یعنی
موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔۔۔۔🖤

‏ترک تعلق  نبھاتے بھی تو  کیسے یار ؟تیرے بعد بھی مجھے درکار تو ہی رہا‎
22/12/2023

‏ترک تعلق نبھاتے بھی تو کیسے یار ؟
تیرے بعد بھی مجھے درکار تو ہی رہا

‏یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں...
22/12/2023

‏یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں...

‏دنیا کے سب سے خطرناک اور چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لہجے اور الفاظ ہوتے ہیںجو انسان کو اندر تک جلا دیتے ہیں
22/12/2023

‏دنیا کے سب سے خطرناک اور چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار
لہجے اور الفاظ ہوتے ہیں
جو انسان کو اندر تک جلا دیتے ہیں

‏میں تو ھر موڑ پہ میسر تھا تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو
22/12/2023

‏میں تو ھر موڑ پہ میسر تھا
تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو

‏کیلنڈر کی کچھ تاریخیں زندگی کو ہی دیوار پہ لٹکا دیتی ہیں…
22/12/2023

‏کیلنڈر کی کچھ تاریخیں زندگی کو ہی دیوار پہ لٹکا دیتی ہیں…

‏سخن تراش کے پہلے بناتے ھیں اک ہاتھتھکن ستائے تو وہ ہاتھ تھام لیتے ھیں،،،،🖤
22/12/2023

‏سخن تراش کے پہلے بناتے ھیں اک ہاتھ
تھکن ستائے تو وہ ہاتھ تھام لیتے ھیں

،،،،🖤

Address

Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shab e firaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shab e firaq:

Share

Category