پیار تو اک دن ہونا ہی تھا

پیار تو اک دن ہونا ہی تھا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیار تو اک دن ہونا ہی تھا, Arts and entertainment, Jhang City.

مشکل بڑی تھی دشتِ محبت کی ، سَیر بھیاکھڑے تھے اس سفر میں کئی بار ، پَیر بھیتجھ سے کسی بھی ربط کی خواہش نہیں رہی جب  دوست...
12/09/2025

مشکل بڑی تھی دشتِ محبت کی ، سَیر بھی
اکھڑے تھے اس سفر میں کئی بار ، پَیر بھی

تجھ سے کسی بھی ربط کی خواہش نہیں رہی
جب دوستانہ ختم ؛ تو پھر ختم بَیر بھی۔۔!

ہر بار ایک رخ نیا آتا ھے سامنے
وہ جتنا آشنا لگا ، اتنا ہی غَیر بھی

اچھا ھے اس نے دکھ سے کنارہ کئے رکھا
اچھے سے کاٹی عمر ہمارے بغیر بھی

میری کسی بھی شب کو نہیں کر سکا بخیر
مدت کے بعد بھیجا گیا ؛ "شب بخیر" بھی..!

دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تم
اک ساتھ مانگتے ہو ، محبت بھی ، خَیر بھی۔۔۔۔۔!

10/09/2025
❤️مقام بے حسی پہ لائی ہے بے بسی کے مجھےکوئی بھی دکھ نہیں باقی نہ انتظار تیراتیرے ہی دھوکے سے دنیا سمجھ میں ائی ہےلہذا شک...
10/09/2025

❤️مقام بے حسی پہ لائی ہے بے بسی کے مجھے
کوئی بھی دکھ نہیں باقی نہ انتظار تیرا

تیرے ہی دھوکے سے دنیا سمجھ میں ائی ہے
لہذا شکریہ اے شخص بے شمار تیرا

22/08/2025

" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Address

Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیار تو اک دن ہونا ہی تھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share