Mian Awais Prince

Mian Awais Prince Dar k agy mian ha...

Rana resort safari park
17/08/2026

Rana resort safari park

Pindan di apni chass a
10/08/2026

Pindan di apni chass a

Batija
09/08/2026

Batija

پردیس میں رہتے ہوئے تمام پردیسی بھائی ایک کام ضرور کیا کریں آپ کے ساتھ جو آپ کے روم میٹ رہتے ہیں ان کا نمبر پاکستان میں ...
02/08/2026

پردیس میں رہتے ہوئے تمام پردیسی بھائی ایک کام ضرور کیا کریں آپ کے ساتھ جو آپ کے روم میٹ رہتے ہیں ان کا نمبر پاکستان میں اپنے اپنے گھر والوں اپنے بھائی یا اپنے والد کو ضرور دیا کریں تاکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں آپ کے گھر والے آپ سے رابطہ کرنا چاہیں اگر آپ سے رابطہ نہ ہو سکے آپ سو رہے ہیں آپ کے موبائل کی بیٹری ختم ہے آپ کام پر ہیں آپ کے سگنل نہیں آ رہے آپ کے گھر والوں کا آپ سے رابطہ نہیں ہو رہا تو وہ آپ کے روم میٹ کے نمبر پر رابطہ کر کے آپ سے کوئی ایمرجنسی بات یا کوئی ضروری بات چیت ہو تو ان سے رابطہ کر کے آپ تک ان کا میسج پہنچا سکتے ہیں روم میٹ بھی ایک فیملی کی طرح ہوتے ہیں سب سے پہلے اگر پردیس میں کسی کو کوئی تکلیف ہوگی تو سب سے پہلے آپ کے روم میٹ پہنچیں گے پھر جا کر آپ کے دوستوں کو یا آپ کے گھر والوں کو کوئی اطلاع ملے پردیس میں روم میٹ بھی اچھے مل گیا جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہے اللہ تعالی تمام پردیسی بھائیوں کو اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی تمام امت مسلمہ اور پردیسی بھائیوں کی مشکل اسان فرمائے امین ثم امین

Address

Jaranwala
Jaranwala
8CJ5+36 JARANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Awais Prince posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share