Dajali media

Dajali media Islamic points of views

28/06/2026

پاکستان ٹیم کے سابق وپنر بلے باز سعید انور نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اہم مشورہ دے دیا: خواتین کی کرکٹ ٹیم بند کی جائے ​سابق کرکٹر سعید انور کا کہنا ہے
کہ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چلانے کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، اور یہ ہمارے اسلامی طور طریقوں کے بھی خلاف بھی ہے اسلام میں خواتین کو اس طرح میدانوں میں کھیلنے یا گھومنے پھرنے سےمنع کیا گیا بلکہ عورت کی اصل جگہ عزت، مقام اور حفاظت اس کے گھر میں ہے اس لیے خواتین کو اپنے گھر اور فیملی کو پہلی ترجیح دینا چاہیے۔
مزید ​انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک "اسلامی جمہوریہ پاکستان" ہے، یہاں پر ہر فیصلہ اور پورا نظام اسلام کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ ملک میں اسلامی نظام اور اچھے معاشرتی ماحول کو لانا اب وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

ایک اور دن، عمران خان کا ایک اور وفادار ساتھی جیل میں 9 مئی کی ناجائز سزا کاٹنے کے بعد گھر واپس آیا اور اسکا انتقال ہوگی...
28/06/2026

ایک اور دن، عمران خان کا ایک اور وفادار ساتھی جیل میں 9 مئی کی ناجائز سزا کاٹنے کے بعد گھر واپس آیا اور اسکا انتقال ہوگیا

یہ لاہور سے الطاف ہے، الطاف 9 مئی کے جعلی مقدمے میں سزا پوری کرکے آیا تھا اور گھر واپس آتے ہی دل کے دورے سے اسکا انتقال ہوگیا

یہ کوئی پہلا کیس نہیں ہے، صرف لاہور میں تحریکِ انصاف کے درجن سے زائد کارکنان ایسے ہی انتقال کرچکے ہیں

پاکستان فوج بہت بڑی اور سفاک ترین قـاتل ہے
News UrduDajali mediaDiscover PakistanLike BodyboardThe FollowingImran KhanTariq Khan

Rawalakot 🚩27 June 2026                      PakistanDajali mediaGeo News UrduLike BodyboardImran KhanThe FollowingTariq...
28/06/2026

Rawalakot 🚩27 June 2026
PakistanDajali mediaGeo News UrduLike BodyboardImran KhanThe FollowingTariq Khan

28/06/2026

وفا کا دوسرا نام شاہ محمود قریشی ❤️
The Following Like Bodyboard Imran Khan Discover Pakistan Geo News Urdu Dajali media Tariq Khan

افسوس ہم پاکستانیوں پر۔۔۔سید علی گیلانی   نے ساری عمر آٹھ لاکھ انڈین فوج کے سینے پر چڑھ کر " ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہما...
26/06/2026

افسوس ہم پاکستانیوں پر۔۔۔
سید علی گیلانی نے ساری عمر آٹھ لاکھ انڈین فوج کے سینے پر چڑھ کر " ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے" کا نعرہ لگاتے رہے لیکن کسی نے انکا انڈین پاسپورٹ، انڈین آٹا اور انڈین کرنسی استعمال کرنے کا طعنہ نہیں دیا۔۔۔
کشمیری عوام نے فرسودہ اور کرپٹ زدہ نظام اور اشرافیہ کے خلاف حق مانگا تو جواب میں پورا مین سٹریم اور سوشل میڈیا بھر گیا۔
کشمیریوں کا آٹا بند کرو
پاسپورٹ بلاک کرو
غدار
نمک حرام
ایجنٹ احسان فراموش
تھوڑا نہیں پورا سوچنا۔۔۔ ویسے بہت بہت خوشامدی اور پالشئے آئے لیکن موقعہ آنے پر اس نائی نے سب کی ٹنڈ کی لہذا حق کی آواز بنیں. کچھ لوگ کمنٹ سیکشن میں بھی یہی بکواس کرتے ہیں کشمیری قوم کے بارے میں میں انکو کو بتا دوں کشمیری بزدل قوم نہیں ہے نا ہی آپکی طرح غلام ہے اپنی گندی زبان کو لگام دو ہم آپ لوگوں کی طرح مُردہ بن کر نہیں جی سکتے ۔افسوس سدا افسوس کیونکے ہم بھی پاکستانی ہے ۔۔۔۔The FollowingLike BodyboardImran KhanGeo News UrduDiscover PakistanTariq KhanDajali media

کچھ سیکھو۔۔۔‏پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگا...
24/06/2026

کچھ سیکھو۔۔۔‏
پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور وہ لیموں پانی بیچ رہے تھے۔

اور کسی ہمسائے نے پولیس کو کال کر دی کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر چیزیں بیچ رہے ہیں۔ جس پر پولیس نے آکر اُن بچوں سے نا صرف وہ سارا لیموں پانی اپنے ذاتی پیسوں سے خرید لیا بلکہ اُن بچوں کو شاباش بھی دی کہ آپ کاروباری سوچ رکھ کر بہت اچھا کر رہے ہیں۔

یہ خبر کل سے پولش میڈیا پر وائرل ہے اور پولیس کے اس رویے پر ہر کوئی شاباش دے رہا ہے کہ سڑیل ہمسائیوں کی بات ماننے کی بجائے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت اچھی کاؤش ہے
Copy…..
Discover PakistanGeo News UrduImran KhanLike BodyboardThe FollowingDajali media

کب                        # Discover Pakistan The FollowingLike BodyboardImran KhanGeo News UrduDajali media
24/06/2026

کب # Discover Pakistan The FollowingLike BodyboardImran KhanGeo News UrduDajali media

آپ کی حکومت کے ڈھائی سال پورے ہونے کو ہیںاب ہمیں اپنا ٹون بدلنا ہوگاجس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر آپ نے اس ہاؤس کو چل...
24/06/2026

آپ کی حکومت کے ڈھائی سال پورے ہونے کو ہیں
اب ہمیں اپنا ٹون بدلنا ہوگا

جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر آپ نے اس ہاؤس کو چلایا باوجود اس کے کہ. آپ کا تجربہ تھا

آپ نے نہ آئین و قانون کا خیال رکھا اور چابک دستی سے اپنے 14 کولیگز کو اسمبلی سے فارغ کر دیا

لاہور کوٹ لکھپت کے قیدی سارے ستر سال سے اوپر تھے

کچھ تو خدا کا خوف کریں
آپ نے ریکارڈ قائم کیا

5 لوگوں کو آپ نے 286 سال قید کی سزا دی ہے
آپ نے ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر بھر کی جیل دے دی

آپ نے آئین روندنے میں غیر جمہوری حکومتوں کا ساتھ دیا

آپ پاکستان کے نا پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

چیخ رہے تھے کشمیری
کل وفد آیا تھا چیخ رہے تھے کشمیری کہ ہمارے پاس آٹا نہیں کچھ نہیں

اس دن بات کی شہباز بھائی سے
جس انداز میں انہوں نے بات کی تھی مجھے مزہ نہیں آیا تھا

آپ کے پاس ٹائم تھوڑا ہے ارد گرد جو ہمارے علاقے میں ہو رہا ہے وہ بہت بڑی بربادی ہے

میرے بھائی نے کہا تھا پاکستان ہے تو ہم ہیں
بالکل ٹھیک کہا تھا شہباز بھائی پاکستان کوئی آسمان میں نہیں ہے
پاکستان مطلب بلوچستان سندھ خیبرپختونخوا پنجاب
آپ خیبرپختونخوا کو کیوں پاکستان نہیں سمجھتے


ہم. سب نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین پاکستان کی حفاظت کریں گے
آپ نے اپنے ووٹ کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے ہیں
غلطیاں ہوتی ہیں
اس ہاؤس کے لیے جو بھی سپورٹ چاہیے ان کنڈیشنل سپورٹ آئیں اس ہاؤس کو مضبوط کریں
کیا ڈر ہے
کس چیز کا ڈر ہے
پاکستان دنیا کے ملکوں کی ملک ہے اور اسکی بہترین فوج ہے
یہ ہاؤس طاقت کا سرچشمہ ہونا چاہیے
پاکستان پھلے گا پھے گا

شہباز بھائی آج آپ بلوچوں کو بلائیں اور بلائیں جو وسائل ہیں بلوچستان کے اس پر آپ کے بچوں کا حق ہے

یہی بات سندھیوں کو اور یہی خیبرپختونخوا کو. بولیں
افسوس ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں ہیں
News UrduLike BodyboardDiscover PakistanImran KhanThe FollowingDajali media

پاکستان کی تاریخ میں عمـــران خـــان سے بڑھ کر کوئی محبت کی داستان نہیں لکھی گئی ایک شخص کا اپنی قوم سے ایسا عشق جس کی ق...
23/06/2026

پاکستان کی تاریخ میں عمـــران خـــان سے بڑھ کر کوئی محبت کی داستان نہیں لکھی گئی ایک شخص کا اپنی قوم سے ایسا عشق جس کی قیمت اس نے اپنی آزادی عیش سب کچھ قربان کرکے ادا کی
عمـــران خــان دنیا کے بڑے لیڈروں میں سے ایک بڑا لیڈر ہے
‎ FollowingImran Khan

بلاآخر مشر عمران خان اور بشری بی بی کے دستخط شدہ وکالت نامے اڈیالہ حکام نے سینکڑوں تاخیری حربے استعمال کرنے کے بعد حوالے...
23/06/2026

بلاآخر مشر عمران خان اور بشری بی بی کے دستخط شدہ وکالت نامے اڈیالہ حکام نے سینکڑوں تاخیری حربے استعمال کرنے کے بعد حوالے کئے۔ یعنی کیسز نے کیا آگے جانا ہے کہ وکالت نامے حاصل کرنے کیلے بھی اتنی مشقت لگتی ہے۔
لیکن خیر یہ سختیاں تاحیات نہیں یہ سختیاں کبھی ختم ہوں گی لیکن جنہوں نے بویا ہے اور یہ رسم قائم کیا ہے انہیں بھی یہ کاٹنا پڑے گا اسے بھی ان کانٹوں سے گزرنا ہوگا۔ عمران خان تو فائٹر ہے سب کچھ برداشت کر رہا ہے ۔
چاہے وہ اک سزا کے بعد دوسری سزا ہو یا پھر سینکڑوں دنوں کی قید تنہائی ہو یا بیماری کی حالت میں بھی اپنے ذاتی معالجین سے دوری ہو لیکن جب باری ان کی آئے گی تو انہیں یہ سب سہنا بہت مشکل ہوگا اور اس مشکل اضافہ یہ ہوگا کہ کوئی ہمدردی رکھنے والا بھی انہوں نے نہیں چھوڑا کوئی ہمدرد بھی نہیں پائیں گے ۔The FollowingImran KhanLike BodyboardDiscover PakistanGeo News UrduDajali media

Address

Ghundi Jamrud Khyber Peshawar
Jamrud Fort
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dajali media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category