19/12/2022
تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے!
پاکستان احمدانی فلاحی اتحاد کے مرکزی صدر سردار عارف رضا خان احمدانی کے صدارتی احکامات کے مطابق ہر ممبر اپنا ماہانہ رکنیت فنڈ جو کہ کم از کم مبلغ 200 روپیہ طئے ہوا ہے مرکزی سیکرٹری مالیات بابر فیض خان کے پاس جلد ازجلد جمع کرائیں یا پھر مرکزی سیکرٹری مالیات کے اکاؤنٹ نمبر03336485841 جو کہ ایزی پیسہ اکاونٹ ھے میں اپنا ماہانہ تنظیمی چندہ جمع کراکے ایک منظم قوم کا فرد ہونے کا ثبوت دیں شکریہ۔