My sports

My sports follow My sports cricket Page

15/11/2025

India V's Pakistan 2022

15/11/2025

بھارت سے شکست کے بعد کپتان رضوان نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ دوسری ٹیموں پر انحصار نہیں کرتے پاکستان چیمپ...
26/02/2025

بھارت سے شکست کے بعد کپتان رضوان نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ دوسری ٹیموں پر انحصار نہیں کرتے پاکستان چیمپئن ٹرافی سے باہر ھوتاھے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں
جی کپتان جی آپ کو پرواہ ھوتی تو یوں چھوٹی چھوٹی ٹیموں سے ذلت کے ساتھ نہ ھارتے آپ کو ملک اور قوم کی پرواہ ھوتی تو آپ لوگ جیت کے لئے کم از کم مقابلہ تو کرتے آپ لوگ تو ایسے کھیلتے ہیں جس طرح کوئی بھی کام کرائے پر کیا جاتا ھے جس میں نتیجے کی پرواہ نہیں ھوتی بس کام مکمل کرنا ھوتا ھے آپ لوگ ملک کی عزت کے لئے کھیلتے تو آپ کو ضرور پرواہ ھوتی اب آپ لوگوں کو پرواہ کرانے کا ایک طریقہ ھے آپ جو مہینے کی 45 لاکھ تنخواہ لیتے ہیں اس کو ایک لاکھ کردیا جائے فائیو سٹار ھوٹلوں کی بجائے عام سے گیسٹ ھاوس میں ٹھہرا جائے آپ کے معاوضے آپ کی کارکردگی سے مشروط کر دیئے جائیں تو میرے بھائی دیکھنا آپ کو کتنی پرواہ ھوتی ھے اور آپ لوگ کتنی محنت سے کھیلتے ہیں
ابھی ہمارے پیج فالو کریں انشاءاللہ آپ کو کرکٹ کے ہر خبر اور زبردست اسکور اپڈیٹ ملے گی 👇💯♥️
haris

26/02/2025

free website join fast

Sunday ko kaunsi team jeety gi ? Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳
22/02/2025

Sunday ko kaunsi team jeety gi ?

Pakistan 🇵🇰

India 🇮🇳

19/02/2025

بڑے میچ سےپہلے ہوگی شاندار تقریب
جےایف 17،ایف16 اورشیردل فینز کالہوگرمائیں گے
یک ٹائٹل، 8ٹیمیں،ٹرافی کی دوڑجیتےگاکون؟
چیمپئنزٹرافی کا رنگارنگ میلہ آج سے سجےگا
کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم میزبانی کیلئے تیار
افتتاحی معرکہ شاہینوں اورکیویزکےدرمیان ہوگا
Follow

Address

Lumhs Jamshoro
Jam Shoro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share