Abdul Nabi Buriro Official

Abdul Nabi Buriro Official Sindh jacobabad thull chandan

08/06/2026

ہنزہ کپتان کا ✌

11/05/2026

خاموشی عارضی ہے…
انشاءاللّٰہ میرا لیڈر ایسے ہی واپس لوٹ کے آئے گا۔
عمران احمد خان نیازی


‏شاہد خاقان عباسی کا بڑا دعوی 🚨کیا ایسا ہوسکتا ہے ؟ see more
10/05/2026

‏شاہد خاقان عباسی کا بڑا دعوی 🚨
کیا ایسا ہوسکتا ہے ؟ see more

10/05/2026

ڊرائيور جي غفلت، ڪوسٽر ڪلٽي ٿيندي ڏسي سگھجي ٿو، 20 ماڻھو زخمي. See more

08/05/2026

الحَمْدُ ِلله
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

06/05/2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ آج گرگئی ہے
لیکن پاکستانی دنیا کا واحد قوم ہے جو اس ریلیف سے محروم ہے

05/05/2026

مھاوي تڙ واسڻ عورت ڇتان زال سومون ڀيل ڳڻتي جوڳي حالت ۾ اسلام ڪوٽ اسپتال منتقل،

05/05/2026
02/05/2026

اے لوگوں .
یہ کیا حال ہے

01/05/2026

کراچی:قانون کی خلاف ورزی اوپر سے سینا زوری

کراچی: اسنیپ چیکنگ کےدوران روکنے پر خاتون پولیس افسرکابیٹا آپے سےباہرہوگیا

کراچی: ڈیفینس فیز7میں خاتون پولیس افسر کے بیٹےکی پولیس اہلکاروں سے بدسلو کی

کراچی: خاتون پولیس افسر کے بیٹے نے اسنیپ چیکنگ پر مامور پولیس افسر کا گریبان پکڑلیا ساتھ گالیاں بھی بکتا رہا

کراچی: طاقت کے نشےمیں چور خاتون پولیس افسر کے بیٹے نےگاڑی پر پولیس لائٹس اور پولیس کی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی

کراچی: اسنیپ چیکنگ پر مامور پولیس نےروکاتو خاتون افسر کے بیٹے نے بدکلامی کی

کراچی: خاتون پولیس افسر کےبیٹے نے سب انسپیکٹر کا گریبان پکڑا اور مغلظات بھی بکتارہا

کراچی: خاتون افسر کے بیٹے کی گاڑی میں دوپرائیوٹ گارڈبھی موجود تھے

کراچی: ویڈیو میں خاتون افسر کےبیٹےکو پولیس افسر سےجھگڑا کرتے دیکھاجسکتا ہے

Address

Jacobabad
FRIENDSPLEASELIKEPAGE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Nabi Buriro Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share