Bazm e ramz

Bazm e ramz آئیں اور شاعری کی حقیقی کائنات میں محو ہو جائیں ��

14/01/2026

"میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربارِ مصطفیٰﷺ میں"

05/01/2026

"کون ہو مسند نشین خاکِ مدینہ چھوڑ کر"

پیر نصیرالدین نصیر


25/12/2025

"اتنی حسیں ہے تیری تشکیل شاہِ کونینﷺ"

ذیشان علی ظفر

دبستانِ وارثیہ سالانہ محفلِ مشاعرہ بہ ردیف (شاہِ کونینﷺ)

-e-warsia

محمدﷺمعجزہ آرا ، جہاں سے روشی آئےجہاں تاریکیاں تھیں اب وہاں سے روشنی آئےدعاءِ ربِ حبلی اُمتی کے ہیں دِیے روشنکہ مجھ جیسو...
06/12/2025

محمدﷺمعجزہ آرا ، جہاں سے روشی آئے
جہاں تاریکیاں تھیں اب وہاں سے روشنی آئے

دعاءِ ربِ حبلی اُمتی کے ہیں دِیے روشن
کہ مجھ جیسوں تلک اشکِ رواں سے روشنی آئے

درود اُن پر محبت سے میں جب بھی گھر میں پڑھتاہوں
مِرے کچے مکاں تک لا مکاں سے روشنی آئے

اُنھیں نورِ الہی کے لقب سے یاد کرتے ہیں
نہ کیوں دل کی زمیں پر آسماں سے روشنی آئے

تُو نورِ مصطفی کو نور کرتا ہی نہ تھا تسلیم
لحد میں آج پھر تیری کہاں سے روشنی آئے

صحابہ مصطفیٰ کو ڈھوڈتے اُس سمت سے جا کر
جدھر سے خوشبوئیں آئیں جہاں سے روشنی آئے

علی کی آنکھ باسط پر نظر ہر حال میں رکھے
خوشا یوں مجھ تلک آبِ دَہاں سے روشنی آئے

باسط علی حیدری

باسط علی حیدری

04/12/2025

"کیسے رکھتے ہیں وہ عاصی کا بھرم !! مت پوچھو"

ارم شفیق

@ارم شفیق

02/12/2025

"کیسا آقا تھا کبھی ہاتھ چھڑاتا بھی نہ تھا"

واجد امیر

@واجد امیر

29/11/2025

"حسینؓ!آج بھی ہم آپ ہی کو دیکھتے ہیں"

نادر صدیقی

26/11/2025

"اُنہی کے نام سے حق کا پیام آتا ہے"

حیدر علی ہاشمی

@حیدر علی ہاشمی

25/11/2025

"ہے ضیاءِ درِمصطفےٰ کا اثر قلبِ زائر کو کرتی ہے یہ پر ضیا"

شبیر احمد موج

24/11/2025

"ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں"

سراج ناطق

@سراج ناطق

22/11/2025

"مصرعہ ءِ نعتِ مصطفیٰ سوچا"

مسعود اختر

Masood Akhtar

21/11/2025

"کفر نے کر لیا اک خدا پر یقین"

محمد عدنان زائر

Muhammad Adnan Zair 🥀

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e ramz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category