کشمریت حق خودارادیت

Website

کشمریت حق خودارادیت Welcome to Kashmiri Mindset

28/08/2026

کشمیر ہمارا ہے اس کی حفاظت ہم کریں گے اس کی خاطر ہم لڑیں گے 🥰😘🫰 کشمریت حق خودارادیت 🫰

Masairism عوامی ایکشن کمیٹی AJK.

24/08/2026

🥰🫰

کیا شوکت نواز میر کو شہید کر دیا گیا ہے اور اس بات کو چھپایا جا رہا اگر نہیں تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا قانون نا...
19/08/2026

کیا شوکت نواز میر کو شہید کر دیا گیا ہے اور اس بات کو چھپایا جا رہا اگر نہیں تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں واضح کریں شوکت نواز میر کہاں ہیں ؟
کشمیر کی عوامی جاننا چاہتی ہے۔۔۔
#کشمیریت

اللہ پاک شوکت نواز میر صاحب کی رہائی کے اسباب پیدا فرمائیں
18/08/2026

اللہ پاک شوکت نواز میر صاحب کی رہائی کے اسباب پیدا فرمائیں



18/08/2026

rawalakot🫰🎉



18/08/2026

انقلاب لائیں گے

کشمیریت زندہ باد 🥰🫰

*🚨بریکنگ نیوز | جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اہم مشاورت*جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے س...
15/08/2026

*🚨بریکنگ نیوز | جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اہم مشاورت*

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے مشاورت اور تیاری جاری ہے۔
اگر حکومت نے عوامی مطالبات اور موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی عملی کوشش نہ کی تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار پرامن دھرنے اور احتجاجی پروگرام شروع کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
پہلے مرحلے میں مقامی سطح پر عوام کو منظم کیا جا سکتا ہے، اس کے بعد مختلف مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے اور ضرورت پڑنے پر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جا سکتا ہے۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا آئندہ کا لائحۂ عمل مشاورت کے بعد سامنے آنے کا امکان ہے۔
حکومت کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ معاملات کو سنجیدگی سے لے،
عوامی نمائندوں سے بامعنی مذاکرات کرے اور مسائل کا قابلِ قبول حل تلاش کرے۔

15/08/2026

کچے کے ڈاکوؤں کو بدنام مت کرو کیا پتہ وہ بھی یہ ظلم سہ کر ڈاکو بن گئے ہوں

Address

Islamabad
13230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمریت حق خودارادیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share