26/04/2026
نیوزی لینڈ کے سابق کیپٹن کین ولیمسن کا بابراعظم کے متعلق بڑا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کیوی کیپٹن ولیم سن نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم صرف ون ڈے کا نہیں بلکہ تینوں فارمیٹ کا بہترین کپتان اور کھلاڑی ہے خاص کر کے بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی کردگی سے میں بہت ہی زیادہ متاثر ہوں 2021 2022 اور 23 میں بابراعظم نے پاکستان کو تن تنہا میچیز جیتواتے رہے اور ائی سی سی کے بڑے بڑے ایونٹ میں پاکستان کو میچ جیتوائے ہیں میرے خیال میں ایشیا میں بابر اعظم سے بڑا بیٹسمین کوئی نہیں بلکہ بار اغظم دنیا کا بہترین بیٹسمین ہے مجھے ذاتی طور پر بابر اعظم کا کور ڈرائیو بہت پسند ہے۔👑🥀