Malik SUNNY Pakistani

Malik SUNNY Pakistani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik SUNNY Pakistani, Comedy Club, islam nagar, Islamabad.

21/09/2026

سعودیہ پہ حملہ اہل حدیثوں پہ حملہ سمجھا جائے گا حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے اگر اس کو کوئی عبور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کا انجام بہت بھیانک ہوگا

20/09/2026

انڈیا اور افغانستان دونوں بھائی بھائی اور ہم پاکستانی افغانستان کے دشمن جس نے ان کو اپنے ملک میں محبت دی پیار دیا رہنے کو جگہ دی پینے کو پانی دیا روزگار دیا سب کچھ نچھاور کر دیا افغانستان کہ لوگوں پر اور بدلے میں ہم کو کیا ملا دشمنی زہر نفرت لے ڈوبے کی افغانستان والوں تمہیں انڈیا کی چلا گیا پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ انڈیا نے تمہارے ساتھ کیا کیا ہے تمہیں استعمال کر کے چھوڑ دیں گے یہ انڈیا والے پھر تمہیں پاکستان کی یاد ائے گی پھر تمہیں یاد ائے گا کہ پاکستان نے ہمارے ساتھ ہمیشہ اچھے اخلاق سے بات کی تھی

18/09/2026

بے شک بجلی مہنگی ہے گیس مہنگا ہے پیٹرول مہنگا ہے لیکن پریشان مت ہوں جن کے پاس اربوں کھربوں کروڑوں روپے ہیں قبر میں انہوں نے حساب دینا ہے یہ پیسہ کیسے کما کر دنیا میں چھوڑ کے ائے ہو حساب دو اللہ پوچھے گا ان کو ہم تو تازہ کرنے والے ہیں اور تازہ کر کے کھانے والے ہیں ہمارا کیا حساب ہے نہ تو ہمارے پاس سونا ہے نہ ہمارے پاس چاندی ہے نہ ہمارے پاس زیورات ہیں نہ ہمارے پاس پراپرٹی ہے ہم تو تازہ روٹی کھانے والے ہیں مرنے کے بعد اپنے رب کو جواب دیتا ہوں گے یا اللہ یہ چھوڑ کے ائے ہیں دنیا میں صرف اولاد اور کچھ بھی نہیں ہے ہمارے پاس جن کے پاس اربوں کھربوں ہیں ان کو لمبا چوڑا حساب دینا پڑے گا اس دنیا کے چھوڑ جانے کے بعد

18/09/2026

20 سال کرکٹ کھیلی بھی ہے 25 سال سے دیکھ بھی رہا ہوں ایسی کرکٹ کھیلی نہ ایسی کرکٹ دیکھی نظر اتا ہے کہ میچ فکس ہے وہ خود بتاتے ہیں کھیلنے والے کہ ہم نے نہیں جیتنا اج ہم نے ہارنا ہے اور جیتنے والے بتاتے ہیں یہ ہم نے ارام سے جیتنا ہے کوئی ٹینشن نہیں ہے دنیائے کرکٹ کا ہر میچ فکس ہے کوئی بھی کرکٹ کا میچ ہو اور اس میں فکسنگ نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا وہ بے شک انٹرنیشنل میچ ہو یا کوئی لیک کا میچ ہو سب کے سب اس میں ملوث ہیں بے شک انڈیا ان کا باپ ہے سب کا میچ فکسنگ کا یہ اب میچ میچ نہیں رہے اب یہ جوئے کا گڑھ بن چکا ہے صاف نظر اتا ہے کرکٹ میں کہ میچ فکس ہوا ہوا ہے جیسا کہ میں نے ویڈیو میں بتایا ہے اپ بھی کہیں گے بات تو ٹھیک ہے جیسے کے ساتھ جا کے لیا میں نے بھی 20 سال کرکٹ کھیلی ہے لیکن ایسی کرکٹ نہ دیکھی نہ کھیلی

17/09/2026

انڈیا اور افغانستان کا لائیو میچ چل رہا ہے افغانستان اپنا سیکنڈ ہوم انڈیا کو بتاتا ہے اور انڈیا نے اج افغانستان کے ساتھ وہ کتے والی کری کہ افغانستان والے پوری زندگی یاد رکھیں گے اپنا سیکنڈ گھر انڈیا کو بتانے والے انڈیا نے افغانستان کی کرکٹ کی ایسی کی تیسی کر دی اتنی گندی باولنگ کے انڈیا نے چھکے مار مار کے انڈیا افغانستان کے بالوں کی دھجیاں اڑا دیں جس میں محمد نبی راشد خان مجیب الرحمن سب شامل ہیں بالر اور ایسا لگتا ہے کہ اج 300 بنے گا ورلڈ ریکارڈ انڈیا اور افغانستان لائیو میچ ٹی ٹونٹی ٹی ٹونٹی لائیو میچ ٹوڈے انڈیا ورسز افغانستان لائیو ٹوڈے کرکٹ ٹی ٹونٹی تھری ٹی ٹونٹی میچ ٹوڈے افغانستان وی ایس انڈیا لائیو ٹی 20 The live match between India and Afghanistan is underway. Afghanistan considers India its "second home," yet today India gave them such a thrashing—hitting sixes and tearing the Afghan bowling attack to shreds—that they will remember it for a lifetime. The likes of Mohammad Nabi, Rashid Khan, and Mujeeb Ur Rahman were all taken to the cleaners; the bowling was so poor that it looks like a score of 300 might be reached today, potentially setting a world record.

Address

Islam Nagar
Islamabad
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik SUNNY Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category