28/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فیس بک دوستو
میرے اکاؤٹ میں کچھ مسئلہ ایا ہے اس وجہ سے میں پوسٹ نہیں کر سکتا ہوں دل نہیں کرتا اگر کسی کے پاس اس مسئلے کا حل ہو تو مجھے کمنٹ میں بتائیں تو اپ سب دوست بڑے مہربانی ہوگی
میں کمنٹ میں شیئر کرتا ہوں
اور اج یہ والی MB ایم بی کس کس کو ملے گا